اسلام آباد میں بلدیا تی الیکشن،حکمران جماعت میں دراڑیں پڑنے لگیں،طارق فضل، ظفر علی شاہ، انجم عقیل اور اشرف گوجر میں میئر کیلئے پیچا پڑنے کا امکان، وزیر اعظم کا رہنماؤں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ،اسلام آباد کی میئرشپ تمام رہنماؤں کے ایک صف میں کھڑا ہونے کی صورت میں بچائی جا سکتی ہے، لیگی ورکرز قیادت کیخلاف متحد، ن لیگ میں پریشر گروپ بنانے کی تیاریاں مکمل، غوث علی شاہ ، ذوالفقار کھوسہ متحرک ، نار اض ارکان کو ساتھ ملانے کی کوششیں جا ر ی
پیر 6 جولائی 2015 09:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6 جولائی۔2015ء)اسلام آباد میں بلدیا تی الیکشن کی آمد آمد ،حکمران جماعت کے ورکرز اور رہنماؤں میں دراڑیں پڑنیلگیں ۔ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ، سید ظفر علی شاہ ، انجم عقیل خان اور اشرف گوجر کے درمیان اسلام آباد کے میئر کے لیے پیچا پڑنے کے خوف سے وزیر اعظم نے تمام رہنماؤں سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کر کے اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
معلومات کے مطابق حکمران جماعت بلدیاتی انتخابات میں سب سے زیادہ پریشان اسلام آباد کے لیے ہے کیونکہ وہ ایک بار قبل یہاں سے اپنا بھاری نقصان کر چکی ہے ۔وزیر اعظم کو بتا دیا گیا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں اسلام آباد کی میئر شپ اس صورت بچائی جا سکتی ہے کہ وہ اپنے سینیر رہنماؤں کو ایک صف کھڑا کرنے کی حکمت عملی اپنائیں ۔(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پی ایم ہاؤس نے یہ خصوصی ٹاسک سینیٹر راجہ ظفر الحق کو سونپنے کا عندیہ دیا مگر وہ انکاری ہو گئے کیونکہ گزشتہ الیکشن میں انجم عقیل کی جانب سے اشرف گوجر کی مخالفت منہ بولتا ثبوت تھی ۔
معلومات کے مطابق موجودہ الیکشن میں بھی ایک با رپھر چاروں رہنما کے آمنے سامنے کے قوی امکانات ہیں کیونکہ موجودہ ایم این اے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری بھی اسلام آباد کے میئر کا خواہشمند ہے ۔سید ظفر علی شاہ اور انجم عقیل خان بھی نجی تقریب میں ذکر کر چکے ہیں کہ انہیں قیادت نے عندیہ دے رکھا ہے دوسری جانب لیگی ورکرز نے بھی ایکا کرتے ہوئے اپنی قیادت کے خلاف علم بغاوت بلند کرنے کی ٹھان لی ہے جسکی جرائت انہوں نے ایم این اے حمزہ شہباز کے سامنے انجم عقیل کی رہائشگاہ پر کر بھی دی تھی اور حمزہ شہباز کو چھپ کر انجم عقیل کے گھر سے گاڑی تک آنا پڑا تھا۔ادھرن لیگ میں پریشر گروپ بنانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں حتمی جھٹکا عیدالفطر کے بعد دیا جائے گا ۔ غوث علی شاہ ، ذوالفقار کھوسہ متحرک ، نار اض ارکان کو ساتھ ملانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ درج بالا افراد نے ناراض ارکان سے 7 ویں بار رابطہ کیا ہے جس پر ناراض ارکان نے عید کے بعد ہی کوئی جواب دینے کی حامی بھری ہے جس کے بعد (ن۹ لیگ میں پریشر گروپ بنانے میں کسی حد تک کامیابی کا امکان ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 6 جولائی 2015 کی مزید خبریں
-
ورلڈ ہاکی لیگ میں بدترین شکست، پاکستان ہاکی فیڈریشن حکام کا کھلاڑیوں کو قربانی کا بکرا بنانے کیلئے دباؤ ،کھلاڑیوں کا دباؤ قبول کرنے سے انکار ، عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ،شہنازشیخ
-
پگ آئرن کیس ،نیب لاہورنے پاک ریلوے کے افسران /عہدیداران کے خلاف کرپشن ریفرنس دائرکردیا
-
کراچی سمیت ملک بھر کے سرکاری اسکولوں کو حکومت کی توجہ کی ضرورت ہے، ریحام خان، اگر حکومت یہ کام نہیں کرے گی تو سول سوسائٹی کو ان اسکولوں کی حالت زار بہتر بنانے کے لئے کام کرنا ہوگا۔ میرا سیاست سے کوئی ... مزید
-
شہدا ماڈل ٹاؤن کے خون کے ہر قطرے کا حساب لیا جائے گا، طاہر القادری،انقلاب کیلئے جانیں دینے والے پوری دنیا کی جماعتوں کے کارکنوں کیلئے رول ماڈل ہیں،سانحہ ماڈل ٹاؤن پر” جوڈیشل مائنڈ اپلائی“ ہونے ... مزید
-
سویٹ ہوم میں غیر معیاری کھانا کھانے سے 150 سے زائد بچے بیمار، پمز اور پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،ایک بچہ آئیسولیشن وارڈ میں داخل،حالت نازک ،تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی
-
ساہیوال ،لیگی ایم پی اے ملک محمد ارشد کے افطار ڈنر میں ہنگا مہ آرائی ،ایم پی اے اور تحریک انصاف کے کارکن دست وگریبان ،گن مینوں کی فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی
-
عمران خان کی سرجری پنجاب کے عوام آئندہ بلدیاتی انتخابات میں کریں گے، عابدشیرعلی،کراچی کے امن کوہرصورت بحال کیاجائیگا، عمران فاروق قتل کیس میں سکارٹ لینڈیارڈ پولیس نے کافی ثبوت اکٹھے کرلئے اوروہ ... مزید
-
نئے کرنسی نوٹس کا اجراء، اسٹیٹ بینک نے عوام کیلئے ایس ایم ایس سروس متعارف کرا دی
-
کراچی والوں کی عمران خان کے ساتھ مہنگی ترین سیلفی ، شوکت خانم کے لئے کچھ ہی دیر میں تقریباً 7 کروڑ جمع ہو گئے
-
آپریشن کامقصد کراچی سے جرائم پیشہ عناصرنہیں ایم کیوایم کوختم کرناہے ایم کیو ایم، ایم کیوایم کی صفوں میں جرائم پیشہ عناصر کیلئے کوئی گنجائش نہیں انکی آڑ میں صرف ایم کیوایم کونشانہ بنایاجارہا ہے،رابطہ ... مزید
-
گوادر،پسنی میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 3افرادجاں بحق،جاں بحق افرادکاتعلق پنجاب کے ضلع خانیوال سے ہے
-
وفاقی تعلیمی بورڈ نے آرمی پبلک سکول پشاور کے تمام فیل بچوں کو پریکٹیکل میں پاس کرکے نیا رزلٹ کارڈ جاری کردیا
-
حبس بڑھ گیا،مون سون کی بارشوں کی پیشگوئی،اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، ساہیوال، مالاکنڈ، پشاور، کوہاٹ،ہزارہ ڈویڑن اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
ملک پر ممی ڈیڈی قیادت مسلط ہونے والی ہے،جمشید دستی
-
عیدالفطر کی آ مد ، پی آ ئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کر دیا ، کرایوں میں کمی کا ریلیف 18 اور 19 جولائی کو سفر کرنے والے مسافروں کو دیا جائے گا ترجمان
-
فیدل کاسترو ایک بار پھرِ منظر عا م پر آ گئے
-
قرضے کے بوجھ تلے دبا ہوا ملک یوروزون میں اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے کے لئے پر عزم ہے؛یونانی وزیراعظم الیکسز تسیپراس
-
سعودی عرب ،مفرور مشتبہ جہادیوں کے خلاف کارروائی کے دوران بچ نکلنے کے بعد پولیس کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہو گیا
-
گھرمیں ٹوائلٹ بنوانے سے انکار،بھارت میں 17 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی،بیٹی کی شادی کے لیے پیسے جمع کر رہے تھے گھر میں ٹوائلٹ بنانے کا خرچ برادشت نہیں کر سکتے تھے،والدین
-
مصری فوج کی داعش کے خلاف فضائی کاروائی، 35 دہشت گردہلاک
-
ایران کے سپریم لیڈر نے صدر روحانی کو ملک کا میزائل پروگرام اپ گریڈ کرنے کی ہدایت کر دی ، آیت اللہ علی خامنہ ای نے منصوبے کی خاطر دفاعی بجٹ میں 5 فی اضافی رقم کی بھی منظوری دے دی
-
شمالی وزیر ستان کی تحصیل دتہ خیل میں دہشت گردوں کے فورسز پر حملے ،بم دھماکے میں 7فوجی جوان شہید ، جوابی کاروائی میں 12دہشت گرد ہلاک
-
زرداری فوج کیخلاف بیان ددیکر پھنس چکے ڈر کر دبئی فرار ہو ئے، عمران خان، نواز شریف نے پہلے زرداری کو آگے کیا، اب وہ خود سائیڈ لائن ہوگئے ہیں۔ 2013ء کے انتخابات شفاف نہیں تھے،بدترین دھاندلی کی گئی، جوڈیشل ... مزید
-
بھارتی فورسزکی سیالکوٹ ورکنگ باوٴنڈری پر بلااشتعال فائرنگ،چناب رینجرزکی بھرپور جوابی کارروائی ، دشمن کی توپیں خاموش کرادیں
-
کوئٹہ ، باچاخان چوک پربم دھماکہ 1،شخص جاں بحق، دوخواتین اورایک بچے سمیت 18افرادزخمی ، قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، کئی گاڑیوں اورموٹرسائیکلوں کوجزوی نقصان پہنچا، فورسزنے علاقے کوگھیرے میں لے ... مزید
-
دہشت گرد تنظیموں کے مکمل خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا‘ پرویز رشید ، مودی اور ”را“ کے سابق سربراہ کے بیان پر پاکستان کو تشویش ہے عمران خان کے وکیل نے انہیں جھوٹ بولنے سے منع کیا وہ ان کی بات ... مزید
-
اسلام آباد میں” داعش“ کی موجودگی کا انکشاف،اسلامی یونیورسٹی سے جھنڈے ،پمفلٹ ،تحریری مواد ،سی ڈیز برآمد ،3 ہزا ر غیرملکی طلبہ اسلامی یونیورسٹی میں زیر تعلیم اورہاسٹلز میں رہائش پذیر ہیں،طلبہ اور ... مزید
-
پرویز مشرف کا طاہر القادری کو فون ،خیریت دریافت کی،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال،کراچی آنے کی دعوت،پرویز مشرف نے خیریت دریافت کیلئے فون کیا،کسی کو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ،خرم نواز گنڈا ... مزید
-
لوگ ملک سے بھاگ کر ڈالرز اور پاؤنڈز میں کھیل رہے ہیں، معصوم نوجوانوں کو آزادی کے نام پر لڑوا رہے ہیں،عوام اس عیاش اور ذہنی پستی کا شکار دشمن کو پہچانیں ، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان ... مزید
-
متحدہ کی کمیٹی عسکری ونگ منظم کر رہی ہے : تر جما ن رینجرز،کراچی میں آپریشن کسی مخصوص جماعت نہیں صرف جرائم میں ملوث افراد کیخلاف کیا جا رہا ہے :بیان، آپریشن کامقصد کراچی سے جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ ... مزید
-
جنوبی ایشیا میں پراکسی وار ختم کرنے کا وقت آ گیا،امریکی سفیر، پاکستان آرمی نے جون2014ء میں شروع کیے جانیوالے آپریشن ضرب عضب میں کامیابیاں حاصل کیں اور دہشت گردوں کو شکست دی ،پاکستان میں امریکی مخالف ... مزید
-
اسلام آباد میں بلدیا تی الیکشن،حکمران جماعت میں دراڑیں پڑنے لگیں،طارق فضل، ظفر علی شاہ، انجم عقیل اور اشرف گوجر میں میئر کیلئے پیچا پڑنے کا امکان، وزیر اعظم کا رہنماؤں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ،اسلام ... مزید
-
عمران خان مسٹر یو ٹرن خان ہیں،شرجیل انعام میمن، دھرنے میں ناکامی کے بعد وہ بوکھلاگئے، چیئرمین پی ٹی آئی غلط فہمی میں نہ رہیں زرداری پاکستان واپس نہیں آئیں گے، ،ر وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ
-
اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں سے ملکی و غیر ملکی این جی اوز کے اکاوٴنٹس کی تفصیلات طلب کر لیں
-
حکومت نے مدارس کے سا تھ ڈیڈ لاک کے خاتمے کے لئے مذہبی جماعتوں کے بڑوں سے مدد مانگ لی
-
تحریک انصاف سیاسی جماعتوں کے لئے اژدھا بن گئی ۔ پیپلزپارٹی کے کئی اہم رہنما نگلنے کو تیار ، آئندہ چند دنوں میں 56 سے زائد سیاسی شخصیات تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گی، ذرائع
-
کراچی کے بعد گرمی کی تیز لہر نے پشاور کا رخ کرلیا ، پشاور کے تین بڑے ہسپتالوں میں1450ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ مریض لائے گئے
-
زیر حراست نیوی آفیسر کراچی نیوی ڈاک یارڈ پر حملہ میں ملوث تھا،انکشاف
-
عامر مارکیٹ میں بیمارچوزوں،مردہ مرغیوں کی فروخت کا انکشاف ،بیمار چوزے اور مردہ مرغیاں ہوٹلوں ،باربی کیو ،تکہ شاپس ،شادی ہالوں سمیت گھروں میں سپلائی کی جاتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.