کراچی والوں کی عمران خان کے ساتھ مہنگی ترین سیلفی ، شوکت خانم کے لئے کچھ ہی دیر میں تقریباً 7 کروڑ جمع ہو گئے

پیر 6 جولائی 2015 09:12

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6 جولائی۔2015ء) کراچی والوں نے عمران خان کے ساتھ مہنگی ترین سیلفی کھنچوائی شوکت خانم کے لئے کچھ ہی دیر میں تقریباً 7 کروڑ جمع ہو گئے۔

(جاری ہے)

اتوار کی شب شوکت خانم کی فنڈنگ کے سلسلے میں تقریب ہوئی جس میں شوکت خانم کے لئے فنڈنگ پر عمران خان کے ساتھ سیلفی کھنچوانے کے لئے ایک لاکھ روپے مقرر کئے گئے تو عمران خان کے دیوانوں نے کچھ ہی دیر میں رقم کے ڈھیر لگا دیئے عمران خان کے ساتھ سیلفی کھنوانے والے خاندانوں نے شوکت خانم کے لئے 6 کروڑ 90 لاکھ روپے مل گئے۔

متعلقہ عنوان :