پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کی تعداد 400سے تجاوز کرگئی، حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد میں صرف 4 فیصد کا تعلق القاعدہ سے ہے،حملوں میں ہلاک ہونے والے جن افراد کو دہشت گرد قرار دیا گیا ہے ان کی اکثریت کسی عہدے پر فائز نہیں تھی جبکہ 30 فیصد کا کسی بھی مخصوص گروپ سے تعلق نہیں تھا، رپورٹ
بدھ 8 جولائی 2015 10:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن ۔8 جولائی۔2015ء)پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کی تعداد 400 سے تجاوز کر گئی ہے اور دستیاب معلومات کے مطابق ان حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد میں صرف 4 فیصد کا تعلق القاعدہ سے ہے۔بیورو آف انویسٹی گیشن جرنلسٹ نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ڈرون حملوں میں صرف 4 فیصد القاعدہ جنگجووٴں کی ہلاکت گذشتہ سال امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ جان کیری کے اس دعوے ’دہشت گردی کے اہداف کی اعلیٰ سطح پر کی گئی تصدیق‘ کی سراسر نفی کرتی ہے۔
گذشتہ سال اکتوبر میں امریکا نے ڈرون کی مدد سے پاکستان کے قبائلی علاقہ جات میں 400 واں حملہ کیا تھا۔امریکی ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والے 2 ہزار 3 سو 79 افراد میں سے صرف 704 افراد کی شناخت ہوسکی ہے جبکہ ان میں سے بھی صرف 259 کا تعلق کسی بھی عسکریت پسند جماعت سے بتایا گیا ہے۔(جاری ہے)
حملوں میں ہلاک ہونے والے جن افراد کو دہشت گرد قرار دیا گیا ہے ان کی اکثریت کسی عہدے پر فائز نہیں تھی جبکہ 30 فیصد کا کسی بھی مخصوص گروپ سے تعلق نہیں تھا۔
امریکی ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والے صرف 84 افراد کی شناخت القاعدہ کے ارکان کے طور پر ہوئی ہے جو کہ ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد کا 4 فیصد سے بھی کم ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کے لیے پاکستانی ریسرچر مصطفیٰ قادری کا کہنا ہے کہ یہ معلومات بتاتی ہیں کہ ’ڈرون کارروائیوں میں شفافیت کا مسلسل فقدان رہا ہے‘۔رپورٹ پر امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل کی ترجمان کیٹلین ہاڈن کا کہنا تھا کہ ڈرون حملے وہاں کیے جاتے ہیں جہاں یقین ہو کہ شہریوں کی ہلاکت نہیں ہوگی۔انھوں نے مزید کہا کہ امریکی حکومت بے گناہ شہریوں کی ہلاکت سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ اگر ان حملوں میں کسی شہری کی ہلاکت یا زخمی ہونے کی اطلاع ہوتی ہے تو آئندہ ایسے عمل کو دہرانے سے بچنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جاتے ہیں۔دستیاب معلومات کے مطابق 2004ء سے اب تک پاکستان میں ہلاک ہونے والے 111 افراد عکسریت پسند سینیئر کمانڈر بتائے گئے ہیں جو کہ مجموعی تعداد کا صرف 5 فیصد ہیں جبکہ نیو امریکا فاوٴنڈیشن کے مطابق سینیئر کمانڈروں کی ہلاکت کی تعداد صرف 2 فیصد ہے۔ان رہنماوٴں میں "سوات کا قصائی" کے نام سے مشہور ابن امین کے ساتھ ساتھ ابو خباب المصری، حکیم اللہ، بیت اللہ محسود اور والی الرحمان شامل ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 8 جولائی 2015 کی مزید خبریں
-
9 سال بعد سری لنکن سرزمین پر شاہینوں کی تاریخی فتح ،پاکستان نے تیسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو 7وکٹوں سے شکست دے کر 1-2 سیریز اپنے نام کرلی، 377 رنز کا بڑا ہدف دیا جو پاکستان نے یونس خان کی شاندار بلے بازی کی ... مزید
-
بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی 20میں بھی شکست ، جنوبی افریقہ نے بنگال ٹائیگرز کو 31رنز سے شکست دیکر سیریز 2-0سے جیت لی ،170رنز کے ہدف کے جواب میں میزبان ٹیم 138رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ، ، سومیا سرکار 37نز بنا کر نمایاں ... مزید
-
استعفے سے ہاکی ٹیم بہتر ہوجائے تو دینے کیلئے تیار ہوں،محمد عمران، ٹورنامنٹ کے دوران کھلاڑیوں کے کھانے پینے کاانتظام ٹھیک تھااورنہ ہی فنڈزتھے، کمیٹی پہلے بنا دی جاتی تو آج رزلٹ مختلف ہوتا ، وطن واپسی ... مزید
-
ومبلڈن میں نئی تاریخ رقم ،پہلی بارعرب خاتون لائن جج مقرر،یہ جاب چیلنج سمجھ کر قبول کی،ٹینس سے متعلق کورس کرنے سے پہلے انہیں کھیل کے قوانین کاعلم نہیں تھا، میرے حجاب پر کسی نے کوئی اعتراض نہیں کیا ... مزید
-
کوئٹہ میں ایف سی کی کارروائی میں 3دہشت گرد ہلاک،2 اہلکار زخمی، دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری اور خودکار ہتھیار برآمد
-
مسلم لیگ (ن) بیلٹ پیپرز کے معاملے پر قوم کو گمراہ کررہی ہے ، جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ جلد آنے والا ہے،فیصلے کو کھلے دل سے تسلیم کرینگے ؛جہانگیر ترین
-
عمران خان کے بھانجے پر ٹریفک وارڈن تشدد واقعہ کی انکوائر ی رپورٹ افسران کو بجھوا دی گئی
-
سپریم کورٹ ،پرویز مشرف نااہلی با رے دائر درخواست پر سما عت غیر معینہ مدت تک ملتوی
-
اسلحہ خریداری کیس ،سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو وضاحت کیلئے ایک ماہ کا وقت دے دیا
-
پشاور ، بچوں کے کھلونا پستول کی فروخت اور خریداری پر پابندی عائد
-
پشاور ، سرکاری اسلحے کی خریداری میں خردبرد کا الزام سابق آئی جی پولیس ملک نوید سمیت 2 افراد پر فرد جرم عائد، گواہا ن بیان قلمبند کرانے کے لئے 9 ستمبر کو طلب
-
اسلام آباد ، بارش سے میٹروبس کے تمام سٹیشنز تالاب کا منظر پیش کرتے رہے، نکاسی آب کا نظام ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے راولپنڈی اسلام آباد کے سٹیشن پا نی سے بھر گئے،پھسلن سے کئی مسا فر گر کر زخمی
-
ملک بھر سے لاکھوں فرزندان اسلام آ ج اعتکا ف بیٹھیں گے، راولپنڈی اور اسلام آباد کے 1650 افراد فیصل مسجد میں اعتکاف بیٹھیں گے
-
الیکشن کمیشن نے 2013 اور 2014 میں سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں،ایم کیو ایم 21 کروڑ 88لاکھ آمدنی کے ساتھ امیر ترین جماعت ، پاکستان عوامی تحریک کی آمدن صرف آٹھ لاکھ اور اخراجات 30 لاکھ سے ... مزید
-
تنویر زمانی کے شوہر کے نام سے پردہ اٹھ گیا،پاسپورٹ دستاویزات میں تحسین جاوید صدیقی شوہر قرار
-
زین علی قتل میں ملوث سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے مصطفی کانجو سمیت 5 افراد پر فرد جرم عائد
-
آصفہ بھٹو کا کراچی کے چڑیا گھر کا دورہ ،جانوروں کی صحت معلوم کی ، بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں ، گفت وشنید کی
-
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24سے36 گھنٹوں کے دوران پنجاب مختلف مقامات پر مزید بارش کی پیش گوئی
-
صوبائی اسمبلیوں کی دو سالہ کارکردگی میں خیبر پختونخوا ا سمبلی 44فیصد سکور کے ساتھ بہترین قرار،پلڈاٹ سروے
-
داعش کے خلاف آپریشن میں تیزی لا رہے ہیں: با را ک اوبا ما ،شام میں داعش کی قیادت اور انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے۔ داعش کو فنڈز کی فراہمی روکنے کی حکمت عملی بھی بنائی جا رہی ہے، دعش کو مکمل شکست دینے ... مزید
-
لندن حملوں کے بعد 50 خطرناک منصوبے ناکام بنائے ، اسسٹنٹ کمشنر میٹروپولیٹن پولیس، کچھ ایسے پیچیدہ اور بڑے منصوبے تھے جن کا انتظام اکثر بیرونِ ملک سے کیا جاتا، نام نہاد دولتِ اسلامیہ ’عیار‘ گروہ ہے ... مزید
-
کویت حملے کے تین ملزم گرفتارکر لیے، سعودی عرب
-
تھائی لینڈ، فوجی عدالت نے بغاوت کیخلاف مظاہرہ کرنے والے 14طلبہ کو رہا کر دیا
-
”رمضان مقابلہ جیتیں اور لونڈی حاصل کریں“،”داعش“ خواتین کو انعامی مقابلوں میں بطور تحفہ بانٹنے لگی،خواتین کی خریدو فروخت غیر شرعی اور غیر اسلامی ہے: مصر افتاء کونسل
-
عدن: سعودی اتحاد کے طیاروں کی بمباری، 30 افراد ہلاک
-
مسجد الحرام میں پہلے عشرے کے دوران 80 لاکھ افراد نے عبادت کی، دوسرے عشرے میں بھی یہی تعداد رہی ، تیسرے عشرے میں تعداد ڈیڑھ کروڑ سے تجاوز کرنے کا امکان
-
نئی دہلی ‘بم کی اطلاع پرترک طیارے کی دہلی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،، بم ڈسپوڑل سکواڈ نے جہاز کا مکمل جائزہ لینے کے بعد جہاز کو کلیئر قرار دے دیا
-
نیب نے150میگاسکینڈل کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ،50 کیسز سرکاری عہدوں کے ناجائز استعمال اور غیر قانونی بھرتیوں میں مالی بے ضابطگیوں ، بے تحاشا کرپشن سے متعلق ہیں،کھربوں روپے کے کرپشن کیسز اور ... مزید
-
پاکستانی ثالثی میں افغان حکومت اورطالبان میں پہلا باضابطہ رابطہ،فریقین کا مذاکرات جاری رکھنے پراتفاق، افغان حکام اورطالبان میں مذاکرات خوش آئند ہیں،وائٹ ہاؤس ،خطے میں امن کیلئے تمام فریقین کومل ... مزید
-
اسلام آباد ، بلدیا تی الیکشن ضرور ہونگے پچیس کو نہ سہی اگست میں ہو جائینگے،سپریم کورٹ ، حکومتی یقین دہانی پر انتخابات کرانے کا حکم دے کر بہت بڑی غلطی کی ،حکومت اگر قانون سازی نہیں کرسکتی تو اسلام ... مزید
-
پاک فوج سخت ترین جنگ لڑرہی ہے ،دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لئے پرعزم ہیں،آرمی چیف ،پاکستان نے علاقائی امن کیلئے بے مثال قربانیاں دی ہیں ، دہشتگردوں کوبھاگنے نہیں دیں گے،جنوبی افریقہ کے ڈیفنس کالج ... مزید
-
پاکستان اور ناروے کے درمیان صحت ،تعلیم اور تعلقات کی مضبوطی کے لیے سیاسی و معاشی سطح کے رابطے بڑھانے پر اتفاق
-
عالمی رہنما ناخواندگی کے خاتمے کیلئے متحدہوجائیں تاکہ دنیاکورہنے کیلئے بہترجگہ بنایاجاسکے،نوازشریف،چیلنجزکے باوجودپاکستان تعلیم کواولین ترجیح دے رہاہے،ہم اپنے دورحکومت میں تعلیم کابجٹ 4فیصدتک ... مزید
-
نواز شریف، نریندر مودی کے درمیان ملاقات طے پا گئی، نواز شریف بھارتی وزیراعظم سے راکے پاکستان میں تخریب کاری میں ملوث ہونے اور پاک بھارت مزاکرات کی بحالی سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر تبادلہ خیال ... مزید
-
مزید فیصلے ٹھونس کر پارٹی کو نقصان نہ پہنچائیں،عمران خان کا وجیہہ الدین کو خط،ٹریبونل کا مقصد یک نکاتی ایجنڈا تھا ،آپ کی جائز سفارشات کو تسلیم کیا اور پارٹی میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دیا،پارٹی ... مزید
-
وفاقی حکومت کی طرف سے بینکوں کے ذریعے لین دین پر0.6فیصد کی شرح سے عائد کیے گئے ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف لاہور، فیصلہ آباد میں تاجروں کی ہڑتال
-
شہیدوں کی پارٹی چھوڑ کر جانیوالے ہیرو سے زیرو بن جاتے ہیں‘بلاول بھٹو زرداری،پیپلزپارٹی کی قیادت کو ضیاء کی باقیات سے محب وطن ہونے کے سرٹیفکیٹ کی کوئی ضرورت نہیں‘ آصف علی زرداری کی تقریر کا ایک ... مزید
-
ڈی جے بٹ کولینے کے دینے پڑگئے ، ایک کروڑ72لاکھ 60ہزارروپے کا ٹیکس نوٹس جاری
-
کالعدم تنظیموں پر ہر قسم کی سرگرمیوں پر پابندی اور خیراتی کاموں میں حصہ لینے کی ممانعت ہے ،پا کستان ریلوے سے افراد کو برطرف کردیا ہے ، پیمرا تمام نجی ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والے پروگراموں کی مکمل ... مزید
-
سندھ کے علاوہ دیگر صوبوں میں بھی کرپشن ہورہی ہے ، وہاں پر نیب اور ایف آئی اے کوئی کارروائی نہیں کررہے ؛رحمان ملک
-
موسمیاتی تبدیلی دہشتگردی سے بھی بڑا خطرہ بن سکتی ہے ، قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ ، پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ہ ممالک میں تیسرے نمبر پر ہے ،کراچی میں آئندہ سال نوے فیصد دوبارہ گرمی کی ... مزید
-
نیب کی طرف سے کرپشن الزامات کی فہرست میں شامل تمام کیسز مشرف دور میں بنائے گئے تھے،پرویزرشید
-
پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کی تعداد 400سے تجاوز کرگئی، حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد میں صرف 4 فیصد کا تعلق القاعدہ سے ہے،حملوں میں ہلاک ہونے والے جن افراد کو دہشت گرد قرار دیا گیا ہے ان کی اکثریت ... مزید
-
مولانا طارق جمیل کی عمران خان کو اہلیہ سمیت حج کی دعوت ، عمران خان نے قبول کرلی
-
گلگت،پاک فوج کے ایوی ایشن ہیلی کاپٹر نے کے ٹوپر پھنسے امریکی کوہ پیماکوبچا لیا
-
ودھولڈنگ ٹیکس ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے لگایاگیاہے ،چیئرمین ایف بی آر،یہ ٹیکس چھوٹے تاجروں اورمتوسط طبقے پر نہیں ،جولوگ ٹیکس دیتے ہیں وہ ریٹرن جمع کرادیں توسارے پیسے واپس مل سکتے ہیں، ٹیکس کٹے یانہ ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.