محکمہ موسمیات نے آئندہ 24سے36 گھنٹوں کے دوران پنجاب مختلف مقامات پر مزید بارش کی پیش گوئی

بدھ 8 جولائی 2015 09:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن ۔8 جولائی۔2015ء) آئندہ 24سے36 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے پنجاب کے اضلاع گوجرانوالہ ‘ سیالکوٹ‘ نارووال‘ لاہور‘ شیخوپورہ‘ قصور اور اوکاڑہ کے اکثر مقامات پر مزید بارش کی پیش گوئی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران گوجرانوالہ ‘ سیالکوٹ اور لاہور میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران لاہور میں زیادہ سے زیادہ 67ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :