عمران خان کے بھانجے پر ٹریفک وارڈن تشدد واقعہ کی انکوائر ی رپورٹ افسران کو بجھوا دی گئی

بدھ 8 جولائی 2015 09:19

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن ۔8 جولائی۔2015ء) پاکستا ن تحر یک انصا ف کے چیر مین عمر ان خا ن کے بھا نجے پر ٹر یفک وارڈن کے تشد د کے واقع کی انکو ائر ی رپو رٹ افسر ان کو بجھو ا دی گئی ۔رپو رٹ کے مطا بق عمر ان خا ن کے بھا نجے نے سیٹ بیلٹ نہیں با ند ھ رکھی تھی ،وارڈن کے پو چھنے پر عبد اللہ اور وارڈن میں جھگڑ ا ہو ا ۔عبد اللہ نے وارڈن پر ہا تھ اٹھا یا اور اس کی وردی بھا ڑ دی ۔

تفصیلا ت کے مطا بق عمر ان خا ن کے بھا نجے عبد اللہ خا ن نیا زی ،عظیم اور وارڈن شکیل کے درمیا ن جھگڑ ے کی انکو ائر ی رپو رٹر ایس پی ہیڈ کو ارٹر عمر سعید ملک نے مکمل کر کے اعلیٰ افسر ان کو بجھو ا دی ۔رپو رٹ کے مطا بق عمر ان خا ن کے بھا نجے عبد اللہ خا ن نیا زی نے کا ر کی سیٹ بیلٹ نہیں با ند ھ رکھی تھی ،ٹر یفک وارڈن شکیل کے پو چھنے پر جھگڑ ا ہو گیا عبد اللہ نے وارڈن شکیل پر ہا تھ اٹھا یا اور وردی پھا ڑ دی ۔

(جاری ہے)

وارڈن کی کا ل کے بعد ایس پی سیکو ر ٹی ملک لیا قت نے بھی کا ل چلا دی جس پر مقا می پو لیس کے اہلکا ر مو قع پر پہنچ گئے اور عبد اللہ خا ن نیا ز ی کو تھا نے لے گئے اس دوران پو لیس اہل کا روں نے بھی عبد اللہ نیا زی پ تشد د کیا ۔رپو رٹر میں بتا یا گیا ہے کے سی ٹی او لا ہور طیب حفیظ چیمہ نے فو ریر کا روائی کر تے ہو ئے رپو رٹر آ نے سے قبل ہی ٹر یفک وارڈن شکیل کو معطل کر دیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :