پی ٹی آئی کا اپنی سیاسی رفیق مسلم لیگ(ق) کی ناراضگی کو ختم کرنے کیلئے کو منانے کا فیصلہ

ہفتہ 22 اگست 2015 08:58

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22اگست۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف نے اپنی سیاسی رفیق جماعت پاکستان مسلم لیگ(ق) کی اپنے ساتھ ناراضگی کو ختم کرنے کیلئے ق لیگ کو منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

جس کاٹاسک اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالرشید کو سانپا گیا ہے۔ بتایاگیاہے کہ میاں محمودالرشید کی سربراہی میں تحریک انصاف کا ایک وفد جلد ہی پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کریگا اور ق لیگ کے تحفظات دور کرے گا۔

متعلقہ عنوان :