خواجہ سعد رفیق کی جانب سے اپنی اپیل آج واپس لیئے جانے کا امکان

پیر 31 اگست 2015 08:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31اگست۔2015ء) مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی جانب سے اپنی اپیل آج ( پیر) کو واپس لیئے جانے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ (ن) این اے 125، 122 اور دیگر حلقے میں سپریم کورٹ کی بجائے عوامی عدالت جانے کا فیصلہ کر چکی ہے اس لئے درخواستیں واپس لی جائے گی اور خواجہ سعد رفیق ، سپیکر ایاز صادق وغیرہ عوامی عدالت جائیں گے اور ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گے ۔

متعلقہ عنوان :