جدہ،سعودی عرب کے شہر خوبار میں رہائشی کمپلیکس میں آتشزدگی،11افراد ہلاک200سے زائد زخمی

پیر 31 اگست 2015 09:39

جدہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31اگست۔2015ء)سعودی عرب کے شہر خوبار میں رہائشی کمپلیکس میں آگ لگنے سے11افراد ہلاک200سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے شہر خوبار میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے نتیجے میں 11افراد ہلاک جس میں زیادہ تر غیر ملکی ہیں اور200سے زائد زخمی ہوئے ہیں،جھلسنے والے زخمیوں میں زیادہ تر افراد کی حالت تشویشناک ہے

متعلقہ عنوان :