کراچی ،سندھ کے طاقتور وزیر ورکس اینڈ سروسز شر جیل انعام میمن خامو شی سے دبئی روانہ

جمعرات 3 ستمبر 2015 08:54

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3ستمبر۔2015ء) سندھ کے طاقتور وزیر ورکس اینڈ سروسز شر جیل انعام میمن خامو شی سے دبئی روانہ ہو گئے ہیں ،ذرائع کے مطابق شرجیل میمن نے دبئی میں قیام کے لئے پا سپورٹ کی تجدید کرانے کا کہہ کر گئے ہیں مگر ان کے قر یبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ فی الحال وطن واپس نہیں آئیں گے اور جب تک احتسابی عمل مکمل نہیں ہو تا وہ دبئی میں قیام کریں گے۔

متعلقہ عنوان :