بلاول بھٹو نے تقریر میں 21 بار”میاں صاحب “ کا لفظ استعمال کیا

اتوار 13 ستمبر 2015 09:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13ستمبر۔2015ء)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں بلاول ہاوٴس میں وورکرز ، جیالوں اور کسانوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو21بار” میاں صاحب“ کہہ کر پکارا۔

(جاری ہے)

جبکہ بلاول بھٹو زرداری کے خطاب کے دوران ساتھ سٹیج پر جنوبی پنجاب سے وابستہ شخصیات نمایاں نظر آئیں۔بلاول بھٹو زرداری تقریر کے فوری بعد سیکورٹی حصار توڑتے ہوئے سٹیج سے وورکرز کے درمیان آگئے ۔ یاد رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے گیارہ منٹ جوشیلی تقریر میں میاں بر ادران کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

متعلقہ عنوان :