دورہ زمبابوے ، قومی کرکٹ ٹیم کااعلان آج، تربیتی کیمپ کل سے شروع ہوگا

بدھ 16 ستمبر 2015 08:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16ستمبر۔2015ء)دورہ زمبابوے کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کااعلان آج(بدھ کو ) جبکہ تربیتی کیمپ کل 17ستمبرسے شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

پاکستان کرکٹ بورڈکے مطابق زمبابوے کے دورہ کیلئے سلیکٹرزکی مشاورت سے قومی کرکٹ ٹیم کااعلان آج کیاجائیگا،قومی ٹیم کاتربیتی کیمپ کل سے لاہورمیں شروع ہوگا،قومی ٹیم اکتوبرمیں زمبابوے کادورہ کریگی

متعلقہ عنوان :