کراچی ، مقامی عدالت میں گواہ نے مدرسے کے طلباء کے ٹارگٹ کلر کوشناخت کرلیا

منگل 29 ستمبر 2015 08:23

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29ستمبر۔2015ء) کراچی کی مقامی عدالت میں گواہ نے ہوٹل پربیٹھے مدرسے کے طالبعلموں کوقتل کرنے والے ٹارگٹ کلرشاہد عرف مارگلہ کوشناخت کرلیاہے،گواہ نے عدالت میں بتایا کہ ملزم اپنے ساتھیوں سمیت گلشن اقبال میں واقع ایک ہوٹل پرآیااوروہاں پرموجود مدرسے کے طالبعلموں پرفائرنگ کردی،واقعے میں 10افراد جاں بحق اور15زخمی ہوگئے تھے،گواہ نے بیان مجسٹریٹ کے پاس ریکارڈ کروادیا

متعلقہ عنوان :