چین 2020ء تک سول سیٹلائیٹ نظاموں کو مکمل کرنے کا خواہاں

جمعہ 30 اکتوبر 2015 09:41

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30اکتوبر۔2015ء) چین 2020ء سے قبل ریموٹ سینسنگ‘ کمیونیکشن اور نیوی گیشن کیلئے سیٹلائٹ نظاموں کی تعمیر مکمل کرنے کا خواہاں ہے۔

(جاری ہے)

ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق منصوبے کے تحت تین سیٹلائیٹ نظام تعمیر کئے جا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ تینوں نظام چین کی جدت‘ علاقائی سلامتی کو یقینی بنانے اور لوگوں کا معیار زندگی بہتر بنانے میں معاون ہونگے۔

متعلقہ عنوان :