پاکستان ریلوے نے بزنس ایکسپریس ٹرین کا مکمل انتظام سنبھال لیا،نیا کرایہ نامہ جاری

جمعہ 30 اکتوبر 2015 09:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30اکتوبر۔2015ء) ریلوے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے نے بزنس ایکسپریس ٹرین کا مکمل انتظام سنبھال کر نیا کرایہ نامہ جاری کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ریلوے ترجمان کاکہنا ہے کہ ریلوے بزنس ٹرین کا انتظام سنبھال کردیا ریلوے کی جانب سے جاری کرایہ نامہ کے مطابق پاکستان بزنس ایکسپریس ٹرین لاہور سے خانیوال تک کا ٹرین کرایہ 1250 لاہور سے حیدر آباد تک 3930 لاہور سے رحیم یار خان تک 2500 تک ہوگا آج بروز جمعہ کو لاہور سے پہلی بزنس ٹرین بوقت نو بجے کراچی روانہ ہوگی

متعلقہ عنوان :