پاک افغان سرحدی علاقے میں امریکی ڈرون حملہ، افغان تحریک طالبان کے 4شدت پسندہلاک،2ز خمی

جمعہ 30 اکتوبر 2015 09:39

خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30اکتوبر۔2015ء)پاک افغان سرحدی علاقے لال پورہ میں امریکی ڈرون حملے میں افغان تحریک طالبان کے 4شدت پسندہلاک،2زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روزافغانستان کی سرحدپرواقع علاقے لال پورہ میں امریکی ڈرون طیارے نے شدت پسندوں کے ٹھکانے پرمیزائل داغے جس کے نتیجے میں افغان طالبا کے 4افرادہلاک اور2زخمی ہوگئے

متعلقہ عنوان :