امریکی عدالت : القاعدہ سے تعلق کا الزام‘ چار میں سے دو افراد پر فرد جرم عائد

اتوار 8 نومبر 2015 10:06

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8نومبر۔2015ء) امریکی عدالت نے القاعدہ کے ساتھ تعلق کا الزام میں گرفتار کئے گئے چار میں سے دو افراد پر دہشتگرد تنظیم کو مالی معاونت فراہم کرنے کی فرد جرم عائد کر دی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرد جرم عائد کئے جانیوالوں میں دو بھارتی شہری یحییٰ فاروق محمد اور انکا بھائی زبیر محمد شامل ہیں۔ گرفتار کئے جانیوالے دیگر دو افراد میں آصف احمد سلیم اور اس کا بھائی سلطان روم سلیم شامل ہیں۔ وفاقی بیورو انویسٹی گیشن نے ابراہیم کو ٹیکساس اور سلمان کو اوہائیو سے گرفتار کیا تھا۔ تمام افراد کو القاعدہ رہنما انور العاؤلاقی کو مالی معاونت فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :