ننکانہ میں روٹی نہ پکانے پر بھائی نے فائرنگ کر کے سگی بہن قتل کر ڈالی

اتوار 8 نومبر 2015 10:03

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8نومبر۔2015ء) ننکانہ کے تھانہ صدر سانگلہ ہل کے گا ؤں سٹھیالی کے رہائشی محمد مالک کے بیٹے محمد عثمان مالک نے دوپہر کنواری آمنہ ملک بہن سے روٹی تازہ پکانے کا کہا آمنہ ملک نے انکار کر دیا جس پر عثمان مالک نے طیش میں آکر فائرنگ کر کے اپنی سگی بہن آمنہ ملک کو شدید زخمی کر دیا جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :