لاہور،معصو م ارفع قتل کیس میں مز ید پیشر فت ،ملزمہ کا دیور کے دو بیٹوں پر قتل میں مدد کا الزام ،دونوں نے الزام کی تردید کردی

اتوار 8 نومبر 2015 10:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8نومبر۔2015ء) تھا نہ گجر پو رہ کے علا قہ کو ٹ خو اجہ سعید میں قتل ہو نیو الی معصو م ارفع کے کیس کے سلسلے میں مز ید پیشر فت ہو ئی ہے۔سی آ ئی اے پو لیس کو تفتیش کے دوران ملز مہ فر ح نے اپنے دیو ر جہا نگیر کے دو بیٹو ں مو من اور قد یر پر الز ام لگا یا ہے کہ قتل میں ان دونو ں نے میر ی مد د کی یہ دونو ں بھی میر ے سا تھ جر م میں شر یک ہیں لیکن مو من اور قد یر جو زیر حر است ہیں نے سختی سے الز ام کی تر دید کر تے ہو ئے کہا کہ ملز مہ خو د کو بچا نے کیلئے ایسے بیا نا ت دے رہی ہے ہم پہلے ہی تفتیش میں شا مل ہیں پو لیس اپنی پو ری تسلی کر ے ۔

ہم اس قتل کے بیگنا ہ ہیں ارفع ہما ری کز ن تھی اور ہم اس سے بے پنا ہ پیا ر کر تے تھے فر ح جا ن بو جھ کر کیس کو خر اب کر نا چا ہتی ہے۔

(جاری ہے)

اس با رے میں ایس پی سی آ ئی اے محمد عمر ورک کا کہنا ہے کہ تفتیش ہو رہی ہے ملز مہ کے بیا ن پر قد یر اور مو من کو تفتیش میں شا مل کر رکھا ہے اور ان دو نو ں کو فر ح کے کہنے سے پہلے ہی شا مل تفتیش کیا ہو ا ہے۔اس کیس کی تفتیش میر ٹ پر کر رہے ہیں اور اصل ملز ما ن کو سز ا دلو ا کر ہی رہینگے ۔

محمد عمر ورک نے مذ ید بتا یا کہ ملز مہ فر ح نے کہا ہے کہ اس کی جیٹھا نی عظمیٰ نے ایک با ر اس کے پیٹ پر لا ت ما ر کر میر ا حمل ضا ئع کر دیا تھا اور وہ گھر میں ہما رے اوپر بے جا پا بند یا ں لگا تی تھی جس کی رنجش میں اسکی بیٹی ارقع کو قتل کیا ۔پو لیس کا کہنا ہے کہ جس ڈوپٹے سے ارفع کو قتل کیا گیا وہ بھی فر ح کی نشا ند ہی پر بر آ مد کر لیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :