پاکستان میں داعش کا کوئی وجود نہیں‘ اعزاز چوہدری ، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سرخرو ، داعش کے کسی بھی خطرات سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے،سیکرٹری خارجہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پیر 16 نومبر 2015 08:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16نومبر۔2015ء) سیکرٹری خارجہ نے کہاہے کہ پاکستان میں داعش کا کوئی وجود نہیں‘ پاکستان داعش کے کسی بھی خطرات سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعظم نواز شریف نے پیرس میں دہشت گردی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا ہے ۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سرخرو ہو رہا ہے۔ پاکستان نے دہشت گردی کے خالف ہزاروں قیمتی جانیں قربان کی ہیں دہشت گردی کے خلاف پاکستانی قوم اور قیادت متحد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کسی کو داعش سے رابطہ رکھنے کی اجازت نہیں دے گا۔ داعش سمیت کسی قسم کی انتہا پسندی پاکستان میں نہیں آنے دیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 16 نومبر 2015 کی مزید خبریں
-
عمراکمل کی قومی ٹیم میں واپسی کی راہ ہموار ہونے لگی،تحقیقات کی ابتدائی رپورٹ پی سی بی کو ارسال کردی گئی، بے گناہ قرار دیا گیا ،عمر اکمل بے گناہ ہیں۔ حیدر آبادپولیس کے پاس عمر اکمل کے خلاف کوئی رپورٹ ... مزید
-
حیدر آباد اور لڑکی کا واقعہ بالکل غلط ہے ، عمر اکمل ،مجھ پر لگے الزامات بے بنیادہیں ، پی سی بی نوٹس کا آج جواب دے دونگا ، آگے بورڈ کی مرضی ،پاکستان کیلئے لمبے عرصے تک کھیلنا چاہتا ہوں ، مسائل میں نہ ... مزید
-
پاک بھارت رواں سال دبئی میں شیڈول کے حوالے سے بھارتی بورڈ بھی تقسیم ہوگیا، اگر پی سی بی بھارت آکر سیریز کھیلنے پر تیار ہے تو بات چیت کو آگے بڑھایا جائے گا، انوراگ ٹھاکر، پاکستان سے سیریز کے حوالے ... مزید
-
نفاذشریعت کے لیے متحرک جامع لال مسجد کے امیر مولانا عبدالعزیز کے تحریک کے اعلان کے بعد طالبات نے ضروری سامان کے ساتھ جامعہ حفضہ کا رخ کرلیا،دیہی علاقوں کے مدارس اور بندگلیوں کو اسلام کی تبلیغ کے ... مزید
-
بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ:سندھ اور پنجاب میں گہما گہمی عروج پر ،آزاد امیدواروں نے اپنے اپنے حلقے کو پارٹی پرچم اور جھنڈوں سے سجادیا
-
خیبر پختونخوا حکومت نے انٹرینٹ پر جی ایس ٹی عائدکرنے کا فیصلہ واپس
-
ایان علی نے کالے دھن میں مبینہ طور پر ملوث شخصیات کا ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کر دیا،اگلے دو ہفتوں میں تفصیلی معلومات ایف آئی اے اور کسٹم حکام کے سپرد کئے جانے کا امکان
-
سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو 18 ممالک کی یونیورسٹیوں نے لیکچر شپ کے لئے آفر کر دی
-
تحریک انصاف کے پی کے میں ڈاکٹروں کی ہڑتالوں اور دیگر مسائل سے بچنے کے لئے کاسمیٹک تبدیلیاں لانے کے لئے اقدام تجویز کر لئے
-
شاہین ائیرلائن حادثے کی ابتدائی رپورٹ میں ذمہ دار پائلٹ عصمت محمود کیخلاف مقدمہ درج، ملزم کراچی سے گرفتار
-
فرانس کا شام پر حملے جاری رکھنے کا ا علان ،ہم حالت جنگ میں ہیں اس لیے غیرمعمولی اِقدام اٹھانا ہوں گے،فرانس اوریورپ کے علاوہ شام اورعراق میں بھی دشمن کاپیچھاکریں گے۔فرانسیسی وزیر اعظم
-
لیبیا :امریکی کارروائی میں لیبیا داعش گروپ کا سربراہ ہلاک ،داعش کا سربراہ ابو نبیل ایف 15جیٹ طیارے کی کارروائی کے دوران ہلاک ہوا،پینٹاگون
-
شام میں قومی حکومت کے قیام پراتفاق رائے ہوجائیگا،روس
-
دہشت گردی کے وحشیانہ افعال کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں،سعودی فرمانروا ،فرانس سے مل کر دہشت گردی کی جنگ لڑیں گے: شاہ سلمان
-
چین ، مٹی کا تودہ گرنے سے 16افراد ہلاک ،21لاپتہ
-
ترکی میں داعشی جنگجووں کے دھماکے میں 4 پولیس اہلکار زخمی
-
پیرس حملے تہذیب یافتہ دنیا پرحملے تھے، امریکی صدر،حملہ آوروں کوپکڑنے میں فرانس کا ساتھ دیں گے ، داعش کو ختم کرنے کیلئے اتحادیوں سے مل کر کام کر رہے ہیں،اوبامہ کی ترک صدر سے ملاقات میں گفتگو
-
پیرس حملو ں سے قبل فرانسیسی حکومت کو ممکنہ دہشت گرد حملے سے متعلق آگاہ کردیا تھا،عراق
-
سلمان خان کی نئی فلم پریم رتن دھن پایو جہاں کے کامیابی کے نئے ریکارڈ ، فلم کی وجہ سے اپنی آئندہ فلم کیلئے بھی مشکلات کا سامنا
-
آرمی چیف جنرل راحیل شریف5 روزہ دورے پر امریکہ روانہ ،ایٹمی ہتھیاروں کے معاملے پر پاکستان کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا ، بھارت کی پاکستان میں مداخلت خطے میں امن کیلئے بڑا خطرہ ہے ،بھارت ایل او سی پر سیز ... مزید
-
تحریک انصاف غربت کیخلاف جہاد کرے گی ، تعلیم عام کرینگے، عمران خان،کسانوں کی حالت سدھارنے پر خصوصی توجہ دیں گے، حکمران سرکاری وسائل اپنی ذاتی تشہیر اور بلدیاتی تشہیر پر خرچ کررہے ہیں، بلدیاتی انتخابات ... مزید
-
انسانی سمگلنگ کی روک تھام، وزارت داخلہ کی ایف آئی اے کو 48 گھنٹے میں لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت، دہشتگردی کے بعد انسانی سمگلر بیرون ملک سب سے زیادہ پاکستان کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں،بیرون ملک ... مزید
-
عوام بلدیاتی انتخابات میں پی پی پی امیدواروں کوکامیاب کرائیں تاکہ نچلی سطح پرمسائل حل کئے جاسکیں،بلاول بھٹو،پی پی پی کبھی بھی عوامی حقوق پرسودے بازی نہیں کریگی،ہم جمہوریت کیلئے قربانیاں دیناجانتے ... مزید
-
وفاقی حکومت کا دہشت گردی کے خلاف قومی ایکشن پلان کی نگرانی کے لیے ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ ، ٹاسک فورس کے سربراہ وزیر داخلہ چوہدری نثار ہونگے،وفاقی سیکرٹری داخلہ ،چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز ... مزید
-
اربوں ڈالر کی ترسیل،نیب نے اسحاق ڈار کیخلاف تحقیقات مکمل کر لیں، رپورٹ چیئرمین نیب کو ارسال،نیب حکام نے وزیر خزانہ سے 23 ملین پاؤنڈ اور 1250 ملین ڈالر کی غیر قانونی ترسیل کی تحقیقات کیں
-
اے پی ایم ایل 2018 ء کے عام انتخابات میں تیسری قوت کے طور پر سامنے آئے گی، پرویز مشرف
-
عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کوطلاق کے معاملے پر بیان بازی سے روک دیا ، ریحام خان کو طلاق انکا نجی معاملہ ہے پارٹی رہنماء اور میڈیا قیاس آرئیوں سے گریز کرے ، عمران خان
-
20 ویں پاک ایران اقتصادی کمیشن کیلئے وزیراعظم نواز شریف کی آمد کا بے تابی سے انتظار ہے،ایرانی سفیر ،اقتصادی کمیشن کیلئے فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے اجلاس بلانے کی تجویز
-
پاکستان میں داعش کا کوئی وجود نہیں‘ اعزاز چوہدری ، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سرخرو ، داعش کے کسی بھی خطرات سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے،سیکرٹری خارجہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو
-
طاہر القادری نے پاکستان واپسی کے لئے سنجیدگی سے غور شروع کر دیا، سیاسی حلقوں نے انہیں پاکستان جلد آنے کی درخواست کر دی ۔ آئندہ 72 گھنٹوں میں ڈاکٹر طاہر القادری کے پاکستان آمد کاحتمی شیڈول سامنے آ ... مزید
-
عمران خان کو شادی کی پیشکش کر نے والی خو اتین کی تعداد 10 سے تجاوز کر گئی،تین خواتین نے عمران خان کی بہنوں جبکہ سات خواتین نے براہ راست اور سوشل میڈیا کے ذریعے عمران خان سے رابطے کئے
-
اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت بلکسر سے مظفر گڑھ موٹر وے جلد تعمیر کرنے کا فیصلہ،منصوبہ پر 8 ارب روپے خرچ ہوں گے ، وزیر اعظم نے منصوبہ جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی
-
سمارٹ میٹرز کی تنصیب سے بجلی چوری کی روک تھام ،غلط میٹر ریڈنگ اور بل کی بروقت وصولی سمیت دیگر مسائل پر قابو پایا جا سکے گا،سمارٹ میٹر سے بجلی چوری اور میٹر ریڈنگ کے غلط اندراج کو ختم کرنے میں مدد ... مزید
-
حکومت کاچاکلیٹ ، سگریٹ ، فریج سمیت 365سے زائد پرتعیش اشیاء پر کسٹم ڈیوٹی میں رواں ہفتے اضافہ کا فیصلہ
-
پارٹی رہنماؤں پر چیک،تحریک انصاف میں انٹیلیجنس شعبے کی موجودگی کا انکشاف، انٹیلی جنس شعبہ انتہائی فعال اور صرف عمران خان کو جوابدہ ہے،ارکان کی تعداد 12سے 20 تک اور ہم سیاسی شخصیت سربراہ ہے ،شعبہ پارٹی ... مزید
-
شاہد آفریدی کے بعد اداکارہ میرا بھی عمر اکمل کے حق میں بول پڑیں ، عمر شریف اور ایماندار انسان ہیں ، خواتین کی عزت کرنا جانتا ہے ، مجھے بہن بنا کر رکھا ہے ، غلط حرکت نہیں کرسکتا ، میرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.