پنجاب بھر میں سی این جی 2.20روپے فی کلو مہنگی

بدھ 4 جنوری 2017 11:23

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4جنوری۔2017ء) پنجاب بھر میں سی این جی 2.20روپے فی کلو مہنگی کر دی گئی، سی این جی ایسو سی ایشن کے چیئرمین نے میڈیا کو بتایا کہ سی این جی کی قیمتوں مٰیں2روپے20پیسے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے اس اضافے کے بعد پنجاب میں سی این جی کی قیمت53.20روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :