یمنی فوج نے حوثیوں کو میزائل اسمگلنگ کی سازش ناکام بنا دی

بدھ 4 جنوری 2017 11:16

صنعاء (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4جنوری۔2017ء)یمن کی فوج نے ایران نواز حوثی باغیوں کی بھاری اسلحہ، گولہ بارود اور میزائلوں کے حصول کی ایک اور سازش ناکام بناتے ہوئے میزائلوں سے لدے ایک ٹرک کو پکڑا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ٹرک عدن سے صنعاء جا رہا جسے لحج گورنری کے شمالی علاقے حبیل الرید سے پکڑا گیا۔ یمنی فوج کے بیان کے مطابق اسلحہ برادر ٹرک پر ’تھرمل راکٹ‘ اور دیگر اسلحہ کی بڑی مقدار لوڈ کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :