جے یو آئی امیر مولانا فضل الرحمن کے دورہ صوابی کے موقع پر جے یو آئی (ف)، جے یو آئی (س)اور جے یو آئی (ن)کی قیادت کی ملاقات ہو گئی
پیر 13 مارچ 2017 23:32
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن گذشتہ شام موضع کوٹھا میں صوبائی نائب اور ضلعی امیر مولانا عطاء الحق درویش کے والد حاجی مطیع اللہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کے بعد واپس جارہے تھے جہاں انہوں نے دارلعلوم سعیدیہ کوٹھا میں جے یو آئی ( نظریاتی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سابق ایم این اے مولانا خلیل احمد کے ساتھ ان کے ماموں مولانا سعید الرحمن کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کے لئے تشریف لے گئے اس دوران مولانا سمیع الحق مرکزی امیر جے یو آئی (س)جو مولانا عطاء الحق درویش کے ساتھ تعزیت اور فاتحہ خوانی کے لئے آرہے تھے وہ بھی دارالعلوم سعیدیہ پہنچے اس دوران مولانا فضل الرحمن ، مولانا سمیع الحق اور مولانا خلیل احمد مخلص کے مابین خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں ملاقات ہو ئی انہوں نے اس موقع پر مولانا عطاء الحق درویش کے والد حاجی مطیع اللہ اور مولانا خلیل احمد مخلص کے ماموں مولانا سعید الرحمن کی وفات پر تعزیت کااظہار کیا اور مرحومین کے لئے اجتماعی فاتحہ خوانی کی جے یو آئی کے ایم پی اے مفتی فضل غفور ، ضلعی امیر مولانا عطاء الحق درویش ، مرکزی نائب امیر مولانا فضل علی حقانی اور دیگر رہنما بھی اس موقع پر موجود تھے اس موقع پر مولانا فضل الرحمن اور مولانا سمیع الحق نے موجودہ حالات کے تناظر میں دینی جماعتوں کے اتحاد و اتفاق پر زور دیا اور کہا کہ مولانا در پیش مشکلات اور حالات میں دینی قوتوں کا اتحاد نا گزیر ہے ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 14 مارچ 2017 کی مزید خبریں
-
قومی اسمبلی ، اپوزیشن نے ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کردیا
-
فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی آئینی ترمیم پر (ن)لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان ڈیڈلاک کا خدشہ ، اپوزیشن جماعت کا حکومتی بل کو من وعن تسلیم نہ کرنے کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے منچھر جھیل از خود نوٹس کی سماعت کے دوران حکومت سندھ کے تشکیل کردہ ٹاسک فورس کا نوٹی فکیشن مسترد کردیا
-
تحریک انصاف کی جانب سے عوامی حلقوں میں غلط تاثر پھیلایا جا رہا ہے، سوشل میڈیا پر منفی مہم چلا کر سپریم کورٹ کے فیصلے پر اثر انداز ہونے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، عمران خان کے حق میں فیصلے نہیں آتے تو ... مزید
-
پیپلز پارٹی کے مقتول رہنما بابر سہیل بٹ کو سیاسی وفاداریاں تبدیل نہ کرنے کی پاداش میں قتل کیا گیا ‘پیپلزپارٹی
-
حکومت اپنی اپیل واپس لے کر سودی نظام کا خاتمہ کرے، سودی نظام کا خاتمہ قرآن وسنت اور آئین پاکستان کا تقاضا ہے، سود یہودیوں کا تحفہ اور استحصالی معیشت کو فروغ دینے کا ذریعہ ہے، سودی نظام معیشت کو ترقی ... مزید
-
شہر قائد کا امن تمام سیاسی قوتوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے، چودھری نثار علی خان
-
اسفند یار ولی نے پنجاب میں پختونوں کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک پر وزیراعظم ،وفاقی وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ پنجاب کو خط لکھ دیا
-
سعد رفیق نے نجی شعبے کو ملک بھر سے مال بردار ٹرینیں چلانے کی پیشکش کردی
-
اسلامی بنکاری کا حجم 11.7 فیصد تک پہنچ گیا ہے،کیسکو کی مالی حالت انتہائی خراب ہے‘ کمپنی نجکاری کی فہرست میں شامل ہے‘ بھرتی کا عمل جلد مکمل کیا جائے گا، پاکستان میں تیل کی قیمت خط میں سب سے کم ہے‘ ٹیکسوں ... مزید
-
18 فروری سے قبل چار ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں لے آئیںگے،پرویزخٹک
-
کچھ بلاگرز کے لا پتہ اور بازیا ب ہونے کے حوالے سے معاملہ کی تحقیقات جاری ہیں،آ ئین اور قانون کی بالادستی کے سب حامی ہیں، اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے بلاگرسلمان حیدر لاپتہ ، 28 جنوری کوگھر واپس ... مزید
-
خیبرپختونخواہ کی اسپیشل ایپکس کمیٹی کااجلاس،آپریشن ردالفساد میں پیشرفت کاجائزہ
-
وزیراعظم کی زیر صدارت سکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس
-
پاکستان مسلم امہ کے اتحاد کو فروغ دینے کیلئے سفارتی اقدامات کی حمایت کرتا رہے گا
-
آئی جی کی طرف سے صوبہ بھر میں کومبنگ آپریشن سے متعلق نئی ہدایات جاری
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملک کے دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے 40رکنی طلباء وفد کی ملاقات
-
پارلیمنٹیرین کی حیثیت سے خواتین معاشروں کی تبدیلی کی نمائندہ ثابت ہو سکتی ہیں
-
پارلیمانی گیٹ پر جھگڑا ،تحقیقاتی کمیٹی کی جاوید لطیف کی8 روز اور مراد سعید کی2روز کیلئے ایوان میں داخلے پر پابندی کی سفارش
-
سپریم کورٹ نے 2013ء سے 2016ء تک سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونیوالے تمام امتحانات ، انٹر ویوزکو کالعدم قرار دیدئیے
-
جرمنی کا بین الاقوامی برادری سے متعدد افریقی ممالک میں بھوک اور قحط کے خلاف عملی اقدامات کرنے کا مطالبہ
-
روس امریکا کے ساتھ شام سے متعلق مذاکرات کے لیے تیار ہے‘ روسی نائب وزیر خارجہ
-
سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکی صدر سے ملاقات کے لیے امریکا روانہ ہو گئے
-
شام ، حمص سے باغیوں کے انخلا کا معاہدہ طے پا گیا
-
امریکہ اور چین مابین سرد تعلقات کی برف پگھلنے کا امکان ‘ٹرمپ فلوریڈا میں چینی ہم منصب کی میزبانی کرنے کے خواہاں
-
منوہر پاریکر کااستعفیٰ منظور، ارون جیٹلی بھارت کے نئے وزیر دفاع مقرر
-
افغان دارالحکومت میں دھماکا،خاتون ہلاک ،8افرادزخمی
-
صومالیہ میں کار بم دھماکہ، 8افراد ہلاک ، متعدد زخمی
-
2بھارتی مسلمان خواتین کوشوہروں کاواٹس ایپ پرتین طلاقوں کاپیغام،عدالت میں مقدمہ دائر
-
شام میں امریکی فورسز حملہ آور ہیں،بشارالاسد
-
بائیو ڈیزل بنانے کے علاوہ استعمال شدہ کوکنگ آئل کی کسی بھی مقصد کے لیے فروخت پرقانونی کارروائی ہو گی،ڈی جی فوڈ اتھارٹی
-
عدالت ’’رباہ اور انٹرسٹ‘‘ کی تعریف کے بعد مقدمات کی سماعت کے بارے میں اپنے دائرہ اختیارکا تعین کرے گی، وفاقی شرعی عدالت
-
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان‘عبدالغفور حیدری ‘خواجہ خلیل احمد و دیگر کاصدسالہ عالمی اجتماع کے پنڈال کا دورہ کیا‘تعمیراتی کام کامعائنہ کیا
-
ارکان پارلیمنٹ عثمان کاکڑ اور عبدالقہارودان کو سوات میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر روکنے کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیاگیا
-
ارچ کی فوجی پریڈ کے موقع پر سیکیورٹی پلان جاری ، 17 مارچ سے نافذ العمل ہو گا
-
جے یو آئی امیر مولانا فضل الرحمن کے دورہ صوابی کے موقع پر جے یو آئی (ف)، جے یو آئی (س)اور جے یو آئی (ن)کی قیادت کی ملاقات ہو گئی
-
مولانا عصمت اللہ نے صوبائی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا باقاعدہ طور سپیکر اسد قیصر کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا
-
نیشنل بینک کا دوسرے بینکوں میں ہونے والی کرپشن سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان
-
عوامی نیشنل پارٹی نے خیبرپختونخوا میں ہونے والی مردم شماری پر تحفظات کا اظہارکردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.