18 فروری سے قبل چار ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں لے آئیںگے،پرویزخٹک
منڈا ڈیم کی منظوری ہوچکی ، 90 فیصد تک وادی پشاورکو سیلاب سے محفوظ بنا دیگا،وزیراعلی خیبرپختونخوا
پیر 13 مارچ 2017 21:00
(جاری ہے)
اجلاس میں بھاشا۔ داسو ڈیمز پر غور وخوض کیا گیا ۔جبکہ پیہور پراجیکٹ واپڈا نے یا صوبائی حکومت نے چلانے ہیں پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ اس سلسلے میں ابھی سے ذہن بنالیں اور قابل عمل طریق کار وضع کریں۔ وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ صوبے میں پن بجلی کے متعدد منصوبے شروع ہیں جن کی تکمیل سے مزید چار ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں آجائے گی۔ چیئرمین واپڈا نے کہا کہ جو بجلی سسٹم میں شامل ہوتی جائے اسکے کلیمز/واجبات میں شامل کرتے جائیںتا کہ بعد میں مسائل پیدا نہ ہوں۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ داسو ڈیم کیلئے سیگلو،زال اور کس میں زمین کا حصول تصفیہ طلب ہے جبکہ ڈیمز کی catchmentاور تعمیراتی کام کے لئے 969 ایکڑ اراضی موجود ہے۔ وزیراعلیٰ نے مذکورہ اراضی کے حصول کے مسئلے کا معقول حل نکالنے کی ہدایت کی تا کہ متعلقہ لوگوں کو مراعات کی فراہمی میں بھی مسئلہ نہ بنے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ منصوبوں سے متاثرہ علاقوں کے لوگوں کی شفٹنگ کا بھی بہترین طریقہ کار ہونا چاہئے۔ واپڈا اور صوبائی ادارے آپس میں رابطہ اور تعاون یقینی بنائیں تا کہ مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل نکل سکے۔ اجلاس میں اتفاق ہوا کہ داسو اور بھاشا کے لئے زمین کے ریٹس اور دیگر مسائل کے حل کیلئے مکمل پیکیج ہونا چاہئے۔ وزیراعلیٰ نے چترال میں ایف ڈبلیو کی معاونت سے بجلی کے منصوبوں سے پیدا ہونے والی نئی بجلی کے پراجیکٹس کیلئے ابھی سے کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ ان پراجیکٹس کے تناظر میں وہاںبجلی کی ترسیل اور سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کی ضرورت ہے جس سے چیئرمین واپڈا نے اتفاق کیا اور اس سلسلے میں قابل عمل طریقہ کار نکالنے کا عندیہ دیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ سی پیک کے تناظر میں چشمہ لفٹ کینال سکیم بھی منظور ہوچکی ہے۔ اسکے علاوہ چین نے رشکئی میں چالیس ہزار کنال اراضی پر صنعتی بستی کی ترقی اور چین سے صنعتوں کی ریلوکیشن میں بھی دلچسپی ظاہر کی ہے۔ جبکہ منڈا ڈیم سمیت دیگر پانی کے ذخائر تعمیر کرنے سے وادی پشاور میں پینے کے پانی کی قلت پر قابو پایا جا سکے گا۔ وزیراعلیٰ نے دریائے سوات اور دریائے دیر پر بیراجز پلان کرنے کی ہدایت کی تا کہ سوات، دیر اور پورے وادی پشاور کو سیلاب کی ممکنہ تباہ کاریوں سے بچایا جا سکے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 14 مارچ 2017 کی مزید خبریں
-
قومی اسمبلی ، اپوزیشن نے ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کردیا
-
فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی آئینی ترمیم پر (ن)لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان ڈیڈلاک کا خدشہ ، اپوزیشن جماعت کا حکومتی بل کو من وعن تسلیم نہ کرنے کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے منچھر جھیل از خود نوٹس کی سماعت کے دوران حکومت سندھ کے تشکیل کردہ ٹاسک فورس کا نوٹی فکیشن مسترد کردیا
-
تحریک انصاف کی جانب سے عوامی حلقوں میں غلط تاثر پھیلایا جا رہا ہے، سوشل میڈیا پر منفی مہم چلا کر سپریم کورٹ کے فیصلے پر اثر انداز ہونے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، عمران خان کے حق میں فیصلے نہیں آتے تو ... مزید
-
پیپلز پارٹی کے مقتول رہنما بابر سہیل بٹ کو سیاسی وفاداریاں تبدیل نہ کرنے کی پاداش میں قتل کیا گیا ‘پیپلزپارٹی
-
حکومت اپنی اپیل واپس لے کر سودی نظام کا خاتمہ کرے، سودی نظام کا خاتمہ قرآن وسنت اور آئین پاکستان کا تقاضا ہے، سود یہودیوں کا تحفہ اور استحصالی معیشت کو فروغ دینے کا ذریعہ ہے، سودی نظام معیشت کو ترقی ... مزید
-
شہر قائد کا امن تمام سیاسی قوتوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے، چودھری نثار علی خان
-
اسفند یار ولی نے پنجاب میں پختونوں کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک پر وزیراعظم ،وفاقی وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ پنجاب کو خط لکھ دیا
-
سعد رفیق نے نجی شعبے کو ملک بھر سے مال بردار ٹرینیں چلانے کی پیشکش کردی
-
اسلامی بنکاری کا حجم 11.7 فیصد تک پہنچ گیا ہے،کیسکو کی مالی حالت انتہائی خراب ہے‘ کمپنی نجکاری کی فہرست میں شامل ہے‘ بھرتی کا عمل جلد مکمل کیا جائے گا، پاکستان میں تیل کی قیمت خط میں سب سے کم ہے‘ ٹیکسوں ... مزید
-
18 فروری سے قبل چار ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں لے آئیںگے،پرویزخٹک
-
کچھ بلاگرز کے لا پتہ اور بازیا ب ہونے کے حوالے سے معاملہ کی تحقیقات جاری ہیں،آ ئین اور قانون کی بالادستی کے سب حامی ہیں، اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے بلاگرسلمان حیدر لاپتہ ، 28 جنوری کوگھر واپس ... مزید
-
خیبرپختونخواہ کی اسپیشل ایپکس کمیٹی کااجلاس،آپریشن ردالفساد میں پیشرفت کاجائزہ
-
وزیراعظم کی زیر صدارت سکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس
-
پاکستان مسلم امہ کے اتحاد کو فروغ دینے کیلئے سفارتی اقدامات کی حمایت کرتا رہے گا
-
آئی جی کی طرف سے صوبہ بھر میں کومبنگ آپریشن سے متعلق نئی ہدایات جاری
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملک کے دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے 40رکنی طلباء وفد کی ملاقات
-
پارلیمنٹیرین کی حیثیت سے خواتین معاشروں کی تبدیلی کی نمائندہ ثابت ہو سکتی ہیں
-
پارلیمانی گیٹ پر جھگڑا ،تحقیقاتی کمیٹی کی جاوید لطیف کی8 روز اور مراد سعید کی2روز کیلئے ایوان میں داخلے پر پابندی کی سفارش
-
سپریم کورٹ نے 2013ء سے 2016ء تک سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونیوالے تمام امتحانات ، انٹر ویوزکو کالعدم قرار دیدئیے
-
جرمنی کا بین الاقوامی برادری سے متعدد افریقی ممالک میں بھوک اور قحط کے خلاف عملی اقدامات کرنے کا مطالبہ
-
روس امریکا کے ساتھ شام سے متعلق مذاکرات کے لیے تیار ہے‘ روسی نائب وزیر خارجہ
-
سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکی صدر سے ملاقات کے لیے امریکا روانہ ہو گئے
-
شام ، حمص سے باغیوں کے انخلا کا معاہدہ طے پا گیا
-
امریکہ اور چین مابین سرد تعلقات کی برف پگھلنے کا امکان ‘ٹرمپ فلوریڈا میں چینی ہم منصب کی میزبانی کرنے کے خواہاں
-
منوہر پاریکر کااستعفیٰ منظور، ارون جیٹلی بھارت کے نئے وزیر دفاع مقرر
-
افغان دارالحکومت میں دھماکا،خاتون ہلاک ،8افرادزخمی
-
صومالیہ میں کار بم دھماکہ، 8افراد ہلاک ، متعدد زخمی
-
2بھارتی مسلمان خواتین کوشوہروں کاواٹس ایپ پرتین طلاقوں کاپیغام،عدالت میں مقدمہ دائر
-
شام میں امریکی فورسز حملہ آور ہیں،بشارالاسد
-
بائیو ڈیزل بنانے کے علاوہ استعمال شدہ کوکنگ آئل کی کسی بھی مقصد کے لیے فروخت پرقانونی کارروائی ہو گی،ڈی جی فوڈ اتھارٹی
-
عدالت ’’رباہ اور انٹرسٹ‘‘ کی تعریف کے بعد مقدمات کی سماعت کے بارے میں اپنے دائرہ اختیارکا تعین کرے گی، وفاقی شرعی عدالت
-
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان‘عبدالغفور حیدری ‘خواجہ خلیل احمد و دیگر کاصدسالہ عالمی اجتماع کے پنڈال کا دورہ کیا‘تعمیراتی کام کامعائنہ کیا
-
ارکان پارلیمنٹ عثمان کاکڑ اور عبدالقہارودان کو سوات میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر روکنے کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیاگیا
-
ارچ کی فوجی پریڈ کے موقع پر سیکیورٹی پلان جاری ، 17 مارچ سے نافذ العمل ہو گا
-
جے یو آئی امیر مولانا فضل الرحمن کے دورہ صوابی کے موقع پر جے یو آئی (ف)، جے یو آئی (س)اور جے یو آئی (ن)کی قیادت کی ملاقات ہو گئی
-
مولانا عصمت اللہ نے صوبائی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا باقاعدہ طور سپیکر اسد قیصر کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا
-
نیشنل بینک کا دوسرے بینکوں میں ہونے والی کرپشن سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان
-
عوامی نیشنل پارٹی نے خیبرپختونخوا میں ہونے والی مردم شماری پر تحفظات کا اظہارکردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.