لاہور،سی آئی اے کو توالی پولیس کی کارروائی ،چند روز قبل اغواء ہونے والا بچہ بازیاب، ایک ملزم گرفتار

ہفتہ 15 اپریل 2017 23:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء) سی آئی اے کو توالی پولیس کی کارروائی راوی روڈ سے چند روز قبل اغواء ہونے والا بچہ بازیاب کروا کر ایک ملزم گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈی ایس پی خالد ابوبکر کے مطابق سی آئی اے کوتوالی پولیس نے کاررائی کرتے ہوئے چند روز قبل اغواء ہونے والے بچے ماجد کو بازیاب کروالیا جبکہ ملزم فیاض کو حراست میں لے لیا ہے۔ (علی)

متعلقہ عنوان :