بھارت کے ضلع گورداس پور میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

ہفتہ 15 اپریل 2017 23:05

گورداس پور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء) بھارت کے ضلع گورداس پور میں دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے ضلع گورداس پور میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

جبکہ کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکہ ایک کباڑ کی دکان میں ہوا۔ دھماکے کے بعد علاقے کو سیکورٹی فورسز نے گھیر لیا ہے۔ ۔

متعلقہ عنوان :