وزیر اعلی پنجاب سے شکا یت کر نے آئی خا تون کو لیڈی پو لیس نے دھر لیا ‘منتیں واسطے بھی کام نہ آئے نا معلوم مقام پر منتقل

ہفتہ 15 اپریل 2017 16:56

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء)وزیر اعلی پنجاب سے شکا ئت کر نے آئی خا تون کو لیڈی پو لیس نے دھر لیا منتیں واسطے بھی کام نہ آئے نا معلوم مقام پر منتقل تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف جب بلدیا تی کنونشن سے خطاب کے لیے کنونشن ہال پہنچے تو ایک خا تون عا بدہ پروین جسکا خا وند اور بیٹا پو لیس میں ملازم تھے انہیں مخا لفین نے قتل کر دیا تا حال پو لیس نے انکے قا تل گرفتار نہیں کیے متا ثرہ خا تون وزیر اعلی پنجاب سے پولیس کی شکائت کر نے کے لیے زبردستی کنونشن ہال میں جانے کی کوشش کی تو موقعہ پر موجود لیڈی پو لیس اہلکاروں نے اسے روک لیا خا توں پو لیس اہلکاروں کی منتیں واسطے کر تی رہی کہ اسے وزیر اعلی سے ملنے دیا جا ئے مگر پو لیس کو ترس نہ آیا اہلکار خا تون کو پو لیس وین میں بیٹھا لیا اور نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :