مشال خان قتل کیس،8ملزمان کوجسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا، چیف جسٹس آف پاکستان نے قتل کے معاملہ کا از خود نوٹس لے لیا ، وزیراعظم محمد نواز شریف کا عبد الولی خان یونیورسٹی میں طالبعلم کے قتل پر افسوس کا اظہار
وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے جوڈیشل انکوائری کیلئے سمری پردستخط کردیئے
ہفتہ 15 اپریل 2017 17:38
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء)عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں طالب علم مشال خان کی ہلاکت کے واقعے میں گرفتار 8ملزموں کو مردان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔عدالت نے ملزمان کوچارروزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ جبکہ مقتول مشال خان کی پوسٹ مورٹم رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعے میں ملوث ملزموں کو سخت سیکورٹی میں عدالت لایا گیا جن میں یونیورسٹی کے تین ملازمین اور ایک پی ٹی آئی کا تحصیل ممبر شامل ہے ولی خان یونیورسٹی مردان میں ایف سی اور پولیس کے بھاری دستے تعینات کر دیئے ہیں جبکہ یونیورسٹی میں تلاشی کا سلسلہ بھی جاری ہے پولیس ذرائع کے مطابق مقتول مشال خان کے کمرے کی بھی تلاشی لی گئی ہے تاہم مقتول مشال خان کے کمرے سے توہین مذہب کے بارے کوئی مواد برآمد نہ ہو سکا مقتول مشال خان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی ہے جس کے مطابق مقتول مشال خان کو تشدد سے قبل دو گولیاں ماری گئیں مقتول مشال خان کی موت فائرنگ سے ہوئی ذرائع کے مطابق یونیورسٹی کی سیکورٹی سخت کر دی گئی جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیئے بھی چھاپے بھی مارے جا رہے ہیںخیبرپختونخوا حکومت نے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں طالبعلم مشال خان کی ہلاکت کے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کے احکامات جاری کر دیئے ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک نیجوڈیشل انکوائری کیلئے سمری پردستخط کردیئے ہیں جو رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ کوارسال کردی گئی جس میں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ سے جوڈیشل انکوائری کے لیے جج کی نامزدگی کی اپیل کی گئی ہے سمری صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ کو بھیجی گئی تھی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 16 اپریل 2017 کی مزید خبریں
-
دنیا کی معمر ترین خاتون ایما مورانو117برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
-
شام کے شہر حلب میں خودکش دھماکہ، بچوں اور خواتین سمیت 100افراد ہلاک، درجنوں زخمی
-
کسی نے جوہری حملہ کیا تو اس کا جواب جوہری حملے سے ہی دیا جائے گا‘ شمالی کوریا کی دھمکی
-
عوام ریفرنڈم میں صدارتی نظام متعارف کرانے کے حق میں ووٹ دیں‘ ترک صدر
-
بھارت کے ضلع گورداس پور میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق
-
مکہ : خاتون کو تھپڑ مارنے والا شخص گرفتار
-
دنیا میں دو ارب افراد آلودہ پانی پینے پر مجبور ،ہر سال کم سے کم 5لاکھ افراد ہلاک ہو جاتے ہیں‘ ڈبلیو ایچ او
-
ایشیاکا سب سے بڑا الیکٹرونکس شو 2017ء ہانگ کانگ میں جاری، شو میں 23 ممالک کی چھوٹی بڑی کمپنیاں شریک ہیں
-
اٹلی ، مسلم طالبہ کو حجاب پہننے پر جہاز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا
-
بھارت مذہبی منافرت پھیلانے والے ممالک میں شامل
-
روس نے امریکہ سے چار گنا بڑا بم ’’تمام بموں کا باپ ‘‘ بنا لیا
-
بحیرہ روم میں 2 ہزار سے زائد تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا
-
روس،22 خواتین کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا پانے والے سابق پولیس افسر کے خلاف مزید 60 خواتین کے قتل کی تحقیقات
-
․وزیراعلیٰ کا فیصل آباد میں انفارمیشن ٹیکنالوجی و سکلز یونیورسٹی کے قیام اور میٹرو بس سروس کے منصوبے کا اعلان‘احتجاجی سیاست اور کرپشن کرنے والو ںنے قائدؒ کے پاکستان کو برباد کرنے میں کوئی کسر ... مزید
-
کراچی، سندھ کابینہ کے وزرا مراد علی شاہ کی طرح فعال ہوجائیں، کہ وہ خود کوکابینہ سے الگ سمجھیں، بلاول بھٹو زرداری کی صوبائی وزراء کی وارننگ
-
شناختی کارڈز کا مسئلہ پنجابی ،پختون ، بلوچی یا سندھی کا نہیں ،پاکستان کی شہریت کا مسئلہ ہے،12سے 14سالوں میں شہریت کو ڑیوں کے حساب سے بیچی گئی، چودھری نثار علی خان
-
انسانیت رکھنے والے معاشرے ہی خوشحال ہوتے ہیں ‘ انسان اور جانوروں میں فرق انسانیت کا ہی ہے، دوسروں کیلئے جینا ہی انسانیت کی معراج ہے ،ہمیں اس عارضی زندگی میں ایسا کام کرنا چاہیے جو ہمیں مرنے کے بعد ... مزید
-
مشال خان قتل کیس،8ملزمان کوجسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا، چیف جسٹس آف پاکستان نے قتل کے معاملہ کا از خود نوٹس لے لیا ، وزیراعظم محمد نواز شریف کا عبد الولی خان یونیورسٹی میں طالبعلم کے قتل ... مزید
-
بدعنوانی میں ملوث شخص سے مجھے بدبو آتی اور کراہت ہوتی ہے ،سابق گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر محمد یعقوب کو ہٹانے کی تجویز میں نے وزیر اعظم کو دی تھی،ممنون حسین
-
میرے بیٹےکوبڑی بےرحمی سے قتل کیاگیا، قاتلوں کوسزادی جائے،والدہ کامطالبہ
-
افغان صوبے ننگرہار میں دنیا کے سب سے بڑے غیر جوہری بم حملے کے باعث کرم ایجنسی میں مقامی آبادی کے متاثر ہونے کا انکشاف
-
لاہور، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کوضمنی بجٹ کا اختیار دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
رضا ربانی چیئرمین سینٹ مستعفی نہیں ہوئے ، پیپلز پارٹی نے ناراضگی کی وضاحت دیدی
-
شاہ محمود کے بعد ان کے صاحبزادے بھی اپنے والد کے نقش قدم پر چل نکلے
-
چیئر مین سینیٹ کے استعفیٰ کی نوبت نہیں آئیگی،پیر کورضاربانی کے گھر جا کر منائوں گا ‘ایاز صادق
-
ڈاکٹر عاصم کیخلاف 462ارب کرپشن ریفرنس کی سماعت جج کی عدم حاضری کے باعث 29اپریل تک ملتوی
-
لڑکی سےمبینہ زیادتی،عدالت نےگلوکارشاہ سوارکوجوڈیشل ریمانڈپرجیل بھیج دیا
-
تلہ گنگ میں ہونیوالے ضمنی الیکشن کو شفاف بنانے کیلئے عمران خان نے تمام پولنگ سٹیشنوں پرکارکنوں کی ڈیوٹی لگادی
-
وزیر اعلی پنجاب سے شکا یت کر نے آئی خا تون کو لیڈی پو لیس نے دھر لیا ‘منتیں واسطے بھی کام نہ آئے نا معلوم مقام پر منتقل
-
چیف جسٹس نے آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں مختلف مقدمات کی سماعت کیلئے بنچ تشکیل دے دیے
-
لاہور،سی آئی اے کو توالی پولیس کی کارروائی ،چند روز قبل اغواء ہونے والا بچہ بازیاب، ایک ملزم گرفتار
-
عدالتی نظام کے وقار کو بلند کرنے اور انصاف کی بالا دستی کے لئے بار اور بینچ مل کر شہریوں کو بر وقت انصاف دلانے کے لئے تمام تر اقدامات کریں،چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس محمد نور مسکانزئی
-
مردان واقعہ ضیاء الحق دور کے تشدد کا ایک تسلسل ہے اس واقعہ کا ذمہ دار نظام اور سسٹم ہے ، موجودہ نظام آگ اور آگ کا کام جلانا ہے ، شاعر ادیب ، پروفیسر اور انسانی حقوق کی تنظیمیں حکومت پر دبائو ڈالیں ... مزید
-
سی پیک سے بلوچ اقلیت میں تبدیل ہوجائیں گے جوہمارے لئے قابل قبول نہیں،نواب اسلم رئیسانی
-
لاہور،تین مشکوک افراد کی ایرانی قونصلیٹ سے ویزا لگوانے کی کوشش
-
عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی
-
کوئٹہ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی
-
وزیراعلیٰ کی فیصل آباد میں مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری شیر علی کے گھر آمد،پارٹی معاملات پر بات چیت
-
کراچی کو ملک بھر کیلئے رول ماڈل بنانا چاہتے ہیں،16 مطالبات نہ تسلیم کئے گئے تو کراچی کی تباہی کو کوئی نہیں روک سکتا، سید مصطفی کمال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.