دنیا کی معمر ترین خاتون ایما مورانو117برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

ہفتہ 15 اپریل 2017 23:50

ْاٹلی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء)دنیا کی معمر ترین خاتون ایما مورانو117برس کی عمر میں انتقال کر گئیں ۔

(جاری ہے)

غیرملکی میڈیا کے مطابق دنیا کی معمر ترین خاتون ایما مورانو117برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ایما مورانو 1899میں ٹیلی کے شہر وربانیہ میں پیدا ہوئیں تھیں ۔ایما موران 1800کی دہائی میں پیدا ہونے والی واحد خاتون تھیں جو کہ زندہ تھیں لیکن ہفتہ کو ان کا انتقال ہو گیاہے۔

متعلقہ عنوان :