روس،22 خواتین کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا پانے والے سابق پولیس افسر کے خلاف مزید 60 خواتین کے قتل کی تحقیقات
ہفتہ 15 اپریل 2017 19:02
(جاری ہے)
ان خواتین میں اس کی اپنی بیٹی کے سکول کی خاتون ٹیچر، دو طالبات اور متعدد طوائفیں شامل ہیں۔
میخائل پوپکوف نے دوران تفتیش بتایا کہ اس نے زیادہ تر قتل پولیس کی وردی میں اور ڈیوٹی کے دوران کئے۔اس نے تمام خواتین کو قتل سے پہلے اور بعض کو قتل کے بعد بھی زیادتی کا نشانہ بنایا۔اس نے خواتین کو قتل کرتے وقت شدید تشدد کا نشانہ بنایا ، کئی کا سر تن سے جدا کر دیا اور کئی کا دل نکال لیا۔اس کا شکار بننے والی خواتین کی لاشیں مختلف مقامات سے برہنہ حالت میں ملیں۔اس کا شکار بننے والی خواتین میں سے صرف ایک پندرہ سالہ لڑکی زندہ بچ نکلی اور اس نے پولیس سے شکایت بھی کی اور میخائل پوپکوف اور اس کی سرکاری کار کو شناخت بھی کر لیا لیکن اس کے محکمہ اور بیوی کی طرف سے اس کی نیک نامی کی گواہی پر متاثرہ لڑکی کے بیان کو جھوٹ قرار دے دیا گیا۔میخائل پوپکوف نے دعویٰ کیا کہ وہ ایک شریف شہری اور نیک نام پولیس افسر تھا لیکن ایک دن اس کے علم میں آیا کہ اس کی بیوی کے اس کے ساتھی پولیس اہلکار کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں۔اس انکشاف پر اسے جہاں شدید صدمہ ہوا وہیں اس کے دل میں کسی عورت کو قتل کرنے کی شدید خواہش پیدا ہوئی اور اس خواہش کے تحت اس نے سب سے پہلے ایک ایسی خاتون کو قتل کیا جسے اس نے اپنی سرکاری کار میں لفٹ دی تھی اور اس کے بعد خواتین کے قتل کو معمول بنا لیا۔ میخائل پوپکوف نے دعویٰ کیا کہ اس نے اپنے اقدامات سے علاقے کو ناپسندیدہ عناصر سے پاک کیا ہے اور اسے اس عمل پر کوئی افسوس نہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 16 اپریل 2017 کی مزید خبریں
-
دنیا کی معمر ترین خاتون ایما مورانو117برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
-
شام کے شہر حلب میں خودکش دھماکہ، بچوں اور خواتین سمیت 100افراد ہلاک، درجنوں زخمی
-
کسی نے جوہری حملہ کیا تو اس کا جواب جوہری حملے سے ہی دیا جائے گا‘ شمالی کوریا کی دھمکی
-
عوام ریفرنڈم میں صدارتی نظام متعارف کرانے کے حق میں ووٹ دیں‘ ترک صدر
-
بھارت کے ضلع گورداس پور میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق
-
مکہ : خاتون کو تھپڑ مارنے والا شخص گرفتار
-
دنیا میں دو ارب افراد آلودہ پانی پینے پر مجبور ،ہر سال کم سے کم 5لاکھ افراد ہلاک ہو جاتے ہیں‘ ڈبلیو ایچ او
-
ایشیاکا سب سے بڑا الیکٹرونکس شو 2017ء ہانگ کانگ میں جاری، شو میں 23 ممالک کی چھوٹی بڑی کمپنیاں شریک ہیں
-
اٹلی ، مسلم طالبہ کو حجاب پہننے پر جہاز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا
-
بھارت مذہبی منافرت پھیلانے والے ممالک میں شامل
-
روس نے امریکہ سے چار گنا بڑا بم ’’تمام بموں کا باپ ‘‘ بنا لیا
-
بحیرہ روم میں 2 ہزار سے زائد تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا
-
روس،22 خواتین کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا پانے والے سابق پولیس افسر کے خلاف مزید 60 خواتین کے قتل کی تحقیقات
-
․وزیراعلیٰ کا فیصل آباد میں انفارمیشن ٹیکنالوجی و سکلز یونیورسٹی کے قیام اور میٹرو بس سروس کے منصوبے کا اعلان‘احتجاجی سیاست اور کرپشن کرنے والو ںنے قائدؒ کے پاکستان کو برباد کرنے میں کوئی کسر ... مزید
-
کراچی، سندھ کابینہ کے وزرا مراد علی شاہ کی طرح فعال ہوجائیں، کہ وہ خود کوکابینہ سے الگ سمجھیں، بلاول بھٹو زرداری کی صوبائی وزراء کی وارننگ
-
شناختی کارڈز کا مسئلہ پنجابی ،پختون ، بلوچی یا سندھی کا نہیں ،پاکستان کی شہریت کا مسئلہ ہے،12سے 14سالوں میں شہریت کو ڑیوں کے حساب سے بیچی گئی، چودھری نثار علی خان
-
انسانیت رکھنے والے معاشرے ہی خوشحال ہوتے ہیں ‘ انسان اور جانوروں میں فرق انسانیت کا ہی ہے، دوسروں کیلئے جینا ہی انسانیت کی معراج ہے ،ہمیں اس عارضی زندگی میں ایسا کام کرنا چاہیے جو ہمیں مرنے کے بعد ... مزید
-
مشال خان قتل کیس،8ملزمان کوجسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا، چیف جسٹس آف پاکستان نے قتل کے معاملہ کا از خود نوٹس لے لیا ، وزیراعظم محمد نواز شریف کا عبد الولی خان یونیورسٹی میں طالبعلم کے قتل ... مزید
-
بدعنوانی میں ملوث شخص سے مجھے بدبو آتی اور کراہت ہوتی ہے ،سابق گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر محمد یعقوب کو ہٹانے کی تجویز میں نے وزیر اعظم کو دی تھی،ممنون حسین
-
میرے بیٹےکوبڑی بےرحمی سے قتل کیاگیا، قاتلوں کوسزادی جائے،والدہ کامطالبہ
-
افغان صوبے ننگرہار میں دنیا کے سب سے بڑے غیر جوہری بم حملے کے باعث کرم ایجنسی میں مقامی آبادی کے متاثر ہونے کا انکشاف
-
لاہور، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کوضمنی بجٹ کا اختیار دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
رضا ربانی چیئرمین سینٹ مستعفی نہیں ہوئے ، پیپلز پارٹی نے ناراضگی کی وضاحت دیدی
-
شاہ محمود کے بعد ان کے صاحبزادے بھی اپنے والد کے نقش قدم پر چل نکلے
-
چیئر مین سینیٹ کے استعفیٰ کی نوبت نہیں آئیگی،پیر کورضاربانی کے گھر جا کر منائوں گا ‘ایاز صادق
-
ڈاکٹر عاصم کیخلاف 462ارب کرپشن ریفرنس کی سماعت جج کی عدم حاضری کے باعث 29اپریل تک ملتوی
-
لڑکی سےمبینہ زیادتی،عدالت نےگلوکارشاہ سوارکوجوڈیشل ریمانڈپرجیل بھیج دیا
-
تلہ گنگ میں ہونیوالے ضمنی الیکشن کو شفاف بنانے کیلئے عمران خان نے تمام پولنگ سٹیشنوں پرکارکنوں کی ڈیوٹی لگادی
-
وزیر اعلی پنجاب سے شکا یت کر نے آئی خا تون کو لیڈی پو لیس نے دھر لیا ‘منتیں واسطے بھی کام نہ آئے نا معلوم مقام پر منتقل
-
چیف جسٹس نے آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں مختلف مقدمات کی سماعت کیلئے بنچ تشکیل دے دیے
-
لاہور،سی آئی اے کو توالی پولیس کی کارروائی ،چند روز قبل اغواء ہونے والا بچہ بازیاب، ایک ملزم گرفتار
-
عدالتی نظام کے وقار کو بلند کرنے اور انصاف کی بالا دستی کے لئے بار اور بینچ مل کر شہریوں کو بر وقت انصاف دلانے کے لئے تمام تر اقدامات کریں،چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس محمد نور مسکانزئی
-
مردان واقعہ ضیاء الحق دور کے تشدد کا ایک تسلسل ہے اس واقعہ کا ذمہ دار نظام اور سسٹم ہے ، موجودہ نظام آگ اور آگ کا کام جلانا ہے ، شاعر ادیب ، پروفیسر اور انسانی حقوق کی تنظیمیں حکومت پر دبائو ڈالیں ... مزید
-
سی پیک سے بلوچ اقلیت میں تبدیل ہوجائیں گے جوہمارے لئے قابل قبول نہیں،نواب اسلم رئیسانی
-
لاہور،تین مشکوک افراد کی ایرانی قونصلیٹ سے ویزا لگوانے کی کوشش
-
عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی
-
کوئٹہ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی
-
وزیراعلیٰ کی فیصل آباد میں مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری شیر علی کے گھر آمد،پارٹی معاملات پر بات چیت
-
کراچی کو ملک بھر کیلئے رول ماڈل بنانا چاہتے ہیں،16 مطالبات نہ تسلیم کئے گئے تو کراچی کی تباہی کو کوئی نہیں روک سکتا، سید مصطفی کمال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.