کیوبا کا فوجی طیارہ گر کر تباہ ، 8فوجی اہلکار ہلاک ،واقعے کی تحقیقات شروع
روسی ساختہ اے این۔26 طیارہ پلیا بارکوا کے ہوائی اڈے سے پرواز کرنے کے بعد ہوانا سے 65 کلومیٹر جنوب مغرب میں صوبے ایرتیمیسیا کے قصبے کینڈالاریا کے قریبی پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا،حکام
اتوار 30 اپریل 2017 15:30
(جاری ہے)
فوج کے مطابق اس واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں لیکن اس بارے میں مزید تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔
نومبر 2010 میں ایروکیربیئن کی ایک پرواز سانتیاگو سے ہوانا جاتے ہوئے خراب موسم کے باعث وسطی کیوبا میں گر کر تباہ ہو گئی تھی جس کے نتیجے میں 28 غیرملکیوں سمیت 68 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔یہ کیوبا میں بیس سالوں کے دوران ہونے والا مہلک ترین فضائی حادثہ تھا۔اس سے قبل 1989 میں کیوبا کا ایک خصوصی طیارہ ہوانا سے اٹلی کے شہر میلان کے لیے اڑان بھرنے سے کچھ ہی دیر بعد گر کر تباہ ہو گیا تھا اور اس پر سوار تمام 126 افراد ہلاک ہوگئے تھے جب کہ جہاں یہ طیارہ گرا وہاں بھی لگ بھگ دو درجن افراد مارے گئے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 1 مئی 2017 کی مزید خبریں
-
میرے دورہ چین سے تعلقات نئی بلندیوں کو چھوئیںگے ،وزیراعظم ڈنمارک
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے دفتر میں لگے سرخ بٹن کا راز سامنے آگیا
-
واشنگٹن میں آب و ہو ا کے ہزاروں سرگرم کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ
-
ا و گروپ کے خون والوں کو دل کے دورے کا خطرہ دوسرے لوگوں کے مقابلے میں کم ہوتا ہے،تحقیق میں انکشاف
-
ایرانی نیوکلیئر معاہدہ کی پاسداری امریکی مفادات کیلئے نقصان دہ ہے،ڈونلڈ ٹرمپ
-
جنوبی کوریا اور امریکا کی مشترکہ جنگی مشقیں اختتام پذیر
-
ترکی میں معروف جیم ٹی وی کمپنی کے بانی کو قتل کردیا گیا
-
مائونٹ ایورسٹ پر چڑھنے کی کوشش میں سوئس کوہ پیما ہلاک
-
افغان سیکورٹی فورسز کی فضائی اور زمینی کاروائیوں میں حقانی نیٹ ورک کے 9دہشتگردوں سمیت 96شدت پسند ہلاک ، متعدد ٹھکانے اور بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود تباہ
-
روس شامی بحران کے حلکیلئے امریکا سے تعاون کو تیار ہے،روسی وزیر خارجہ
-
پاپائے روم کی جانب سے شمالی کوریا کے ساتھ تنازعے میں ثالثی کی تجویز
-
بھارت میں زیر علاج دنیا کی سب سے وزنی مصری خاتون کو چند روز میںابوظہبی منتقل کرنے کا فیصلہ
-
کیوبا کا فوجی طیارہ گر کر تباہ ، 8فوجی اہلکار ہلاک ،واقعے کی تحقیقات شروع
-
محاذ آرائی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے ،ہمیشہ جمہوریت اور قومی مفاد کو مقدم رکھاہے،نوازشریف
-
ایک جھوٹا شخص ملک کا وزیراعظم نہیں بن سکتا، جب تک ملک کا گاڈ فادر گھر نہیں جاتا اس وقت تک ملک سے کرپشن ختم نہیں ہوسکتی ، عمران خان
-
عمران خان پاکستان کی کوئی جگہ اور شہر تو چھوڑ دیں جہاں جا کے جھوٹ نہ بولیں، پورے پاکستان میں کرپشن کو ختم کرنے کا جھوٹا نعرہ لگانے سے پہلے کے پی کے کے احتساب کمیشن کا تالا کھولیں، عمران خان کی اے ٹی ... مزید
-
کراچی کے عوام امن، ترقی و خوشحالی کے سفر میں وزیراعظم کے ساتھ ہیں، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا،سینیٹر نہال ہاشمی
-
عمران خان اورانکاٹولہ خیبرپختونخواکے عوام کے مجرم ہیں، امیر مقام
-
نیب نے پانامہ پیپرز کیس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ کو اپنی خدمات پیش کی تھیں اس معاملے کی تحقیقات کے لئے ایف بی آر/محکمہ انکم ٹیکس،فنانشل مانیٹرنگ یونٹ سٹیٹ بینک آف پاکستان،سکیورٹی اینڈ ایکسچینج ... مزید
-
وزیراعظم صادق اور امین نہیں رہے، انکی قومی اسمبلی کی ممبر شپ بھی ختم ہوسکتی ہے، افتخار محمد چوہدری
-
صوبے کی ترقی کے لیے تاریخی معاہدے کئے ہیں،پرویزخٹک
-
آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول پر حاجی پیر سیکٹر کا دورہ ،ْ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں پر بریفنگ دی گئی
-
پاک بحریہ سی پیک کو درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے،چیف آف نیول اسٹاف
-
سید صلاح الدین نے حکومت پاکستان سے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے فائنل مذکرات کر نے کا مطالبہ کردیا
-
کراچی پریس کلب پر نواز لیگ اورپی ٹی آئی کے کارکنان کا سامنا، آپس میں گتھم گھتا ہو گئے
-
ٹویٹ کے ذریعے معاملات حل نہیں ہوتے،مولانا فضل الرحمان
-
ملک بھرمیں گرمی کی شدت برقرار، شہر قائد میں درجہ حرارت40ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
-
احسان اللہ احسان،معاویہ کاقریبی دوست جبکہ رازافشاں کرنےکی شرط پرواپس آیا
-
فیس بک دوستی کا خطرناک انجام ، 21 سالہ لڑکی قتل
-
الطاف حسین نے 22کو پاکستان کے خلاف زہریلا خطاب کیا جس کے بعدعلیحدگی کا فیصلہ کیا،کشورزہرہ
-
بھارت نے کلبھوشن کے معاملے پر کرنل (ر) طاہر حبیب کو نوکری کاجھانسہ دیکر اغواء کیا
-
پیپلز پارٹی کا شریف برادران سے بدلا لینے کیلئے لوڈشیڈنگ کے خلاف مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ
-
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے نے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے دروازے کھول دیئے ،ْچینی میڈیا
-
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
-
پشاورمیں داعش کاحملہ، افغان طالبان رہنماء کی ہلاکت کا دعویٰ
-
شاہین ائیر کا میڈیا پر بیان بدنیتی پر مبنی ، عدالتی فیصلے اور حقائق کے بر عکس ہے ، سندھ ہائی کورٹ نے شاہین ائیر کو سول ایوی ایشن کے واجبات پابندی سے ادا کرنے کا کہا ہے، ترجمان سول ایوی ایشن
-
پانامہ لیکس کیس کے فیصلے کے بعد عمران خان کا 10 ارب روپے آفر کا الزام سمجھ سے بالا تر ہے ان کو یہ بات فیصلے سے پہلے کرنی چاہیے تھی ، ہم نے ہمیشہ طالبان کی مخالفت کی ہے ، ہزاروں افراد کے قاتل کو پھانسی ... مزید
-
رائو تحسین نے اپنی برطرفی کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا
-
وفاقی حکومت کے نیشنل گرڈ میں بجلی شامل کرنے کی دعوے محض بیانات تک محدود
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہیگا،محکمہ موسمیات
-
وفاقی حکومت کے گریڈ بیس سے زائد کی23 افسران کا گھروں میں بیٹھے لاکھوں روپے تنخواہیں لینے کا انکشاف
-
لاہور، رکشہ اور ٹرک میں خوفناک تصادم ، ڈر ائیور اپنے تین بچوں سمیت جاں بحق
-
لاہور میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث گروہ سے متعلق مزید انکشافات
-
وزیر دفاع خواجہ آصف اور صوبائی وزیر بلدیات کی جانب سے سیالکوٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد ،شہریوں کے مسائل سنے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.