بنگلہ دیش ، بد مست ہاتھیوں نے 2 معمرروہینگیا مہاجرین کو کچل کر ہلاک کر دیا

پیر 18 ستمبر 2017 15:41

کوکس بازار ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل ستمبر ء) بنگلہ دیش کے علاقے کوکس بازار میں بد مست ہاتھیوں نے دو معمرروہینگیا مہاجرین کو کچل کر ہلاک کر دیا۔

(جاری ہے)

مقامی پولیس کے مطابق جنگل کے قریب کٹاپلانگ مہاجرین کیمپ کے مضافات میں پلاسٹک کی چادریں بچھا کر سوئے ہوئے دو معمرروہینگیا مہاجرین کو بد مست جنگلی ہاتھیوں نے کچل کر ہلاک کر ڈالا،اس جنگل کے قریب ہی کٹاپلانگ مہاجرین کیمپ آباد ہے جہاں ہزاروں روہنگیا مسلمان پناہ لئے ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :