برطانیہ اور قطر کے درمیان جنگی طیاروں کی خریداری پر معاہدہ طے پا گیا

پیر 18 ستمبر 2017 16:30

دوحہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل ستمبر ء) برطانیہ اور قطر کے درمیان جنگی طیاروں کی خرید پر سمجھوتہ طے پا گیا۔

(جاری ہے)

ترک خبر رساں ادارے کے مطابق قطر وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیر دفاع خالد العطئیہ نے دارالحکومت دوحہ میں برطانیہ کے وزیر خارجہ مائیکل فالون کے ساتھ ملاقات کی۔ملاقات میں علاقائی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف جدوجہد سمیت فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔علاوہ ازیں قطر کے برطانیہ سے 24 عدد ٹائیفون جنگی طیاروں کی خرید کے حامل باہمی تعاون کے سمجھوتے پر بھی فریقین نے دستخط کئے۔

متعلقہ عنوان :