شعبان المعظم 1439ھ کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (آج) ہو گا

اتوار اپریل 20:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء)شعبان المعظم 1439ھ کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (آج) پیر کو کراچی میں منعقد ہو گا جس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔

(جاری ہے)

اسی طرح زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ ہیڈ کوارٹرز میں ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments