کرپٹ بیوروکریسی کا سپریم کورٹ کے احکامات بھی ماننے سے انکار
سرمایہ کار کے اربوں روپے ڈوب گئے، بلوچستان میں گڈانی فش ہاربرپراجیکٹ سے متعلق سفارشات سپریم کورٹ نے سینیٹ آف پاکستان بھیج دی تھیں سینیٹ میں 14سینیٹر ز پر مشتمل فنکشنل کمیٹی آن ڈیولیوشن کی اجلاس کی سفارشات پر حکومتی اور بیورکریسی نمائندوں نے ہاتھ کھڑے کردیئے رشوت کی عرض سے سمری شاہدخان عباسی تک نہیں پہنچائی گئی ،ْچیئرمین ایم کے کمپنی ملک محمد خان کی گفتگو
جمعرات 31 مئی 2018 20:58
(جاری ہے)
اسی پراجیکٹ کے تحت عالمی معیا ر اور تقاضو ں سے ہم آہنگ گڈانی فش ہاربر کے آپریشنل ہونے سے ہزاروں ماہی گیروں سمیت ایک لاکھ سے زائد روزگار اور سی فوڈ ایکسپورٹ سے سالانہ کثیر زرمبادلہ حاصل ہوگا۔
پاکستان میں ایک بھی فش ہاربر ایسا نہیں جو یورپ یونین کے حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق ہو۔یورپی یونین کے ڈپٹی ہیڈنے گڈانی فش ہاربر کا 2013ن دورہ میں کیا۔ان کو گڈانی فش ہاربر کا ماحول بہت پسند آیاتھا۔کراچی فش ہاربر پر گندگی کی وجہ سے یورپ یونین نے پاکستان سے مچھلی کی درآمد پر پہلی پابندی 1998 میں لگائی۔دوسری پابندی 2005 اور تیسری 2007 میں لگائی۔کراچی فش ہاربر کی گنجائش 700کشتیوں تک ہے جبکہ یہاں 3000سے زائد کشتیاں مچھلی اتارتی ہیں۔بلوچستان کی کشتیاں آئے دن ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جو بلوچستان کے غریب ماہی گیروں کیلئے ایک اور بڑا مسئلہ ہے۔ان کا کہناتھا کہ کراچی ہاربر سے اضافی کشتیوں کا بوجھ کم کردیاجائے تاکہ حفظان صحت کے اصولوں کو اپنایا جاسکے۔اس کیلئے ضروری ہے کہ گڈانی فش ہاربر جنگی بنیادوں پر حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق بنایا اور چلایا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ فیکٹریوں کو’’ای یو‘‘ کی منظور شدہ لسٹ میں شامل کیا جا سکے۔گڈانی فش ہاربر کی 172 ایکڑ اراضی پی ٹی ڈی سی کی ملکیت ہے اور انہیں قانون کے مطابق زمین بیچنے یا خریدنے کا مکمل اختیار حاصل ہے۔2014 میں پی ٹی ڈی سی نے زمین کی فروخت یا لیز کا اشتہار دیا۔ایم کے پاکستان کی تجویز برائے خریداری 2015 میں منظور ہوئی۔پی ٹی ڈی سی نے پھر اس کی منظوری کے لئے وزیر اعظم اپیل کر دی۔2015 میں ہی کیبنٹ سیکرٹری نے وزیر اعظم کیلئے سمری تیار کی اور کہا کہ سمری وزیر اعظم سیکرٹیریٹ کی ہدایت کے مطابق رکی ہوئی ہے۔پی ٹی ڈی سی کو یہ زمین خریدے ہوئے 42 سال ہو گئے ہیں لیکن تاحال وہاں ایک پودہ تک نہیں لگایا گیا ہے۔دوسرے ممالک میں سرمایہ کاروں کو ایسے پراجیکٹ بنانے کیلئے دعوت دی جاتی ہے لیکن مقامی سرمایہ کار اگر قومی مفاد کا کوئی پراجیکٹ بنائے تو بے شمار رکاوٹیں ڈال دی جاتی ہے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات ہوئی نواز شریف نے کیس کا مطالعہ کیا۔مطالعہ کے بعد پروجیکٹ کو سراہا، کیس کو قومی مسئلہ قرار دیاتھا اور معاملے کے حل کی یقین دہانی بھی کروائی تھی۔نوازشریف نے کام کی ذمہ داری ایڈیشنل سیکرٹری فواد حسن فواد کے ذمے لگائی تھی۔وزیر اعظم سے دوبارہ ملاقات ہوئی اور فواد حسن فواد کی رکاوٹ کے حوالے سے بتایا۔ فواد حسن فواد کام کیلئے ہم سے رشوت طلب کر رہے تھے۔وزیر اعظم شاہد خاکان عباسی نے بھی منظوری کا وعدہ کیا لیکن تاحال کوئی کاروائی نہیں ہوسکی۔انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس سے اپیل کی کہ وہ اس قومی مسئلے پر سو موٹو ایکشن لیں۔سینٹ کی کمیٹی کے فیصلے کے نفاذ کو یقینی بنایا جائے۔پی ٹی ڈی سی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کی میٹنگ کے فیصلے پر عمل درآمد کرواتے ہوئے 172 ایکڑ زمین ایم کے پاکستان کو منتقل کی جائے۔ گزشتہ تین سال میں کمپنی غریب ماہی گیروں کو جو نقصان ہوا ہے اسکا ازالہ کیا جائے اور ایم ڈی پی ٹی ڈی سی، سیکرٹری کیبنٹ، فواد حسن فواد، وزیر اعظم، نواز شریف کی جیبوں سے ادا کیا جائے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 31 مئی 2018 کی مزید خبریں
-
الیکشن کمیشن کا عام انتخابات 2018کے شیڈول کا اعلان
-
قومی اسمبلی کی آئینی مدت مکمل
-
شاہد خاقان عباسی کاقومی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ڈائیلاگ کا مطالبہ
-
احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر)محمد صفدر کے خلاف ریفرنس کی سماعت
-
پاکستان میں الیکشن کون جیتے گا، درست پیشن گوئیوں کیلئے مشہور عالمی جریدے نے پیشن گوئی کردی
-
پی ٹی آئی نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ڈاکٹر حسن عسکری اور ناصر درانی کا نام تجویز کردیا
-
ہم نے جو منصوبے شروع کیئے انہیں اپنے دور میں ہی مکمل کیا،وزیراعظم
-
25 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں تبدیلی نہیں ہونی چاہیے ، جب نتائج منظور شدہ پرنڈڈ پرفارمے پر نہیں دیے جاتے تو جھگڑا پڑا ہے ، پریزائیڈنگ آفیسر نتائج کو بروقت جلی حروف میں پولنگ اسٹیشن کے باہر ..
-
وزیراعظم کو جاتے ہوئے گارڈ آف آنر دینا جمہوریت کی جیت ہے،دعا ہے ملک میں صاف شفاف الیکشن ہوں اور عوام کے مینڈیٹ کا احترام کیا جائے، 30سال اس پارلیمنٹ میں سیاست کو دیکھتے رہے یہ علم نہیں ہوتا تھا کہ ..
-
نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخواکےمعاملے پرمذاکرات بےنتیجہ ختم
-
ن لیگ کی حکومت جاتے جاتے پرویز مشرف کو تگڑا جھٹکا دے گئی
-
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے ڈاکٹر حسن عسکری کے نام پر مسلم لیگ کا رد عمل آ گیا ، فیصلہ سنا دیا
-
حلقہ بندیاں روز روز بدلتی رہیں تو الیکشن کی تاریخ بدل جانے کا خدشہ ہے ،
-
ایل این جی کیس میں اب کوئی بچ نہیں پائے گا، ایل این جی کے مرکزی کردار کو فرار ہونے سے روکنے کے لیے نیب کا دبنگ اقدام
-
ایف آئی اے نے کہا کہ 2011میں وزیراعظم نے دس بارہ کروڑ فنڈز جاری کئے تھے اس میں خرد برد ہوئی ہے،
-
2018ء کا پاکستان 2013ء کے مقابلے میں بہتر ہے،احسن اقبال
-
ایل این جی سکینڈل کی تحقیقات مکمل،نیب کا پی ایس او کے ایم ڈی عمران شیخ کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلی کے لیے تحریک انصاف کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
صدر مملکت نے 31 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کردیے، قبائلی علاقے صوبہ خیبر پختونخوا کا باقاعدہ طور پر حصہ بن گئے
-
پر ائیوٹ سکولز کی فیسوں میں اضافہ‘ سپر یم کورٹ کی مختلف ہائیکورٹس کے فیصلوں کے خلاف حکم امتناع کی استدعا مسترد
-
حیرت ہے شہباز شریف کو بچپنے اور سنجیدگی میں فرق کا احساس نہیں، چودھری نثار
-
نامزد نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک (کل)اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
-
نوازشریف نے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت میں وقفہ کے دوران احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ،ْ صحافیوں اور وکلاء کو مجموعہ وظائف بطور تحفہ دیا
-
چین کی مدد بھی کام نہ آئی، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی واقع
-
سپریم کورٹ نے چاروں صوبوں میں ایک ماہ کے دوران کیے گئے افسران کے تبادلوں کو عدالتی فیصلے سے مشروط کر دیا
-
پاکستان تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ تنازعہ بن گیا
-
دوستی ختم! شہباز شریف نے چوہدری نثار کی سیاست کا جنازہ نکال دیا
-
عمران خان نے شبنم زیادتی کیس کے مرکزی ملزم فاروق بندیال کو تحریک انصاف سے نکالنے کا حکم دے دیا
-
شبنم کیس میں ملوث اور تحریک انصاف میں شمولیت کرنے والے فاروق بندیال کا موقف سامنے آ گیا
-
علاج پر 60ہزار ڈالر زخرچ ہونے کا بتا تو دیا کہیں نیب پوچھ نہ لے یہ کہاں سے آئی ‘شہباز شریف
-
سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کوفراہم کی جانے والی سکیورٹی کی تفصیلات طلب کر لیں
-
مسلم لیگ ن کی قیادت کا چوہدری نثار پر بڑا سیاسی وار ، این اے 59 سے مسلم لیگ ن کا امیدوار سامنے آگیا
-
وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
-
مسلم لیگ (ن)نے ا پنے پتے ٹھیک کھیلے ہوتے تو محمد نوازشریف پر یہ حالات نہ آتے ،ْ محمود خان اچکزئی
-
امریکی موجودگی کے باوجود افغانستان میں داعش کا منظم ہونا ایک سوالیہ نشان ہے ،ْوزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان
-
دریائے چناب ہیڈ مرالہ سے بھارتی شہری کی نعش برآمد
-
وفاقی وزیر بلیغ الرحمان کا ایک ٹیچر کی طرف سے طالبات کو ہراساں کرنے کا سختی سے نوٹس
-
نگران وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا کے معالے پر صوبائی حکومت اوراپوزیشن کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم ،معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس چلا گیا
-
عمرے کیلئے سعودی عرب جانے والے ہوشیار خبردار، ویزے کی مقررہ مدت سے ایک منٹ بھی زائد قیام کرنے پر ملی گی سخت ترین سزا
-
ناکام فوج بغاوت کے پیچھے یورپی یونین کا ہاتھ، ثبوت موجود ہیں،ترک وزیرخارجہ
-
چند طالبان امن مذاکرات میں میں دلچسپی رکھتے ہیں، امریکی جنرل
-
امریکی بچے نے بیمار بھائی کے لیے دو گھنٹوں میں چھ ہزار ڈالر جمع کر لیے
-
نہ ایمرٹس، نہ قطر، نہ ہی امریکی ائیرلائن، دنیا کی وہ ائیرلائن جس نے دنیا کی طویل ترین پرواز چلانے کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب ہل کر رہ گیا، فوجی مرکز پر بڑا حملہ
-
284 سال جیل کی سزا، متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہری کو عبرت کا نشان بنا دیا گیا
-
مودی کا دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے مسلم ملک انڈونیشیاکادورہ،مسجد استقلال آمد
-
امریکہ نے چینی اشیا پر ٹیکس لگائے تو سخت جواب دیا جائے گا، چین
-
چھ ماہ کے اندر لیپ ٹاپ استعمال کرنا سیکھ لیں بصورت دیگر برطرف کر دیا جائے گا، نیپالی وزیر اعظم کا وزراء کو انتباہ
-
بھارت؛مسلم نوجوان کی جان بچانے والے سکھ پولیس افسر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں
-
چین نے سائیلنٹ ہنٹر نامی اینٹی ڈرون لیزر ہتھیار تیار کر لیا، متعدد ممالک کا خریداری میں دلچسپی کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.