حکومت نے ٹیکس کم کرکے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی ہیں

نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر علی ظفر کی پی ٹی وی سے گفتگو

بدھ 1 اگست 2018 21:29

اسلام آباد ۔ یکم اگست (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ 1 اگست 2018ء) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ حکومت نے ٹیکس کم کرکے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی ہیں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ عوام پر بوجھ ڈالنے کی بجائے حکومت نے بوجھ اٹھایا ہے، عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنا چاہتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :