
بھارت کی معروف شخصیت و سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے عمران خان کی تقریب حلف برداری میں آںے کا اعلان کردیا
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان بلند کردار کے مالک ہیں انکی تقریب حلف برداری میں پاکستان ضرور جاوں گا،نوجوت سنگھ سدھو
بدھ 1 اگست 2018 22:04

(جاری ہے)
تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ قومی اسمبلی میں ووٹنگ کو ذریعے حکومت قائم کرنے اور عمران خان کو وزیراعظم منتخب کروانے کیلئے مطلوبہ نمبرز حاصل کیے جا چکے ہیں۔
ممکنہ طور پر عمران خان 11 یا 12 اگست کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیں گے۔ تحریک اںصاف کے سربراہ عمران خان کی خواہش تھی کہ وہ وزارت عظمیٰ کا حلف کسی عوامی مقام پر عوام کے درمیان لیں، تاہم سیکورٹی خدشات کے باعث ان کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان وزارت عظمیٰ کا حلف ایوان صدر میں لیں گے۔اس موقع متعدد شخصیات کو عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے جس میں بھارت کی کئی نامور شخصیات جن میں کھلاڑی اور فنکار شامل ہیں کو دعوت نامے بھوا دئیے گئے ہیں۔اس موقع پر بھارت کی معروف شخصیت اور پاکستانی عوام کے ہردلعزیز ،سابق کرکٹر اور بھارتی سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے عمران خان کی بطور وزیر اعظم تقریب حلف برداری میں شرکت کا اعلان کردیا۔اس موقع پر توجوت سنگھ سدھو کا کہنا تھا کہ عمران خان بلند کردار کے مالک ہیں انکی تقریب حلف برداری میں پاکستان ضرور جاوں گا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اسپورٹس مین لوگوں کو متحد کرتے ہیں۔بدھ 1 اگست 2018 کی مزید خبریں
-
تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے بی اے پی کے صوبائی صدر میر جام کمال خان کو بلوچستان کا نیا وزیراعلی نامزد کرنے کا اعلان کردیا
-
برطانوی ہائی کمشنر کی عمران خان سے ملاقات، انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی
-
کور کمانڈرز کانفرنس ،ْانتخابی عمل کے دوران شہید و زخمی ہونے والوں کو خراج تحسین ،ْ مسلح افواج کی حمایت پر عوام کا شکریہ ادا کیا
-
سپریم کورٹ نے سابق جنرل راحیل شریف، شجاع پاشا کو دیا گیا این او سی طلب کرلیا
-
نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ،ْاویس مظفر ٹپی و دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کر نے کی منظوری دیدی
-
نئے وزیر اعظم کی حلف برداری کی تقریب میں سربراہان مملکت کو مدعو کرنے پر غور
-
تحریک انصاف کو بہتر معیشت مل رہی ہے،وہ اپنی ناکامی کسی اقتصادی امور پر ڈالنے کا جواز پیدا نہیں کرسکتی،
-
چوہدری نثار کی ن لیگی قیادت سے صلح کی آخری کوشش بھی دم توڑ گئی
-
لاہور میں بجلی کا بڑا بریک ڈاون ، شہر تاریکی میں ڈوب گیا ہے
-
بھارت کی معروف شخصیت و سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے عمران خان کی تقریب حلف برداری میں آںے کا اعلان کردیا
-
چین کے شہر گانگزو میں شاہین ایئرلائنز کی بدانتظامی ،300 سے زائد پاکستانی پھنس گئے
-
پیپلز پارٹی نے سردار اختر خان مینگل کو منا لیا،مضبوط اپوزیشن بنائیں گی:یوسف رضا گیلانی
-
اپوزیشن کی درخواست مسترد، ایم کیو ایم کا وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ
-
عمران خان نے حکومت بناتے ہی جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا اعلان کردیا
-
عوام ترقی کے سنہرے دور کے لئے تیار ہو جائیں ،نعیم الحق
-
خفیہ قوتیں آزاد امیدواروں کو فون کر کے دھمکا رہی ہیں، رانا ثناء اللہ
-
فواد حسن فواد کے اہم انکشافات نے شہباز شریف کے لیے پریشانی کھڑی کردی
-
قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں، پاکستان کو معاشی بحران سے نکال لیا جائیگا :متوقع وزیر خزانہ اسد عمر کاعزم
-
صدیق الفاروق کی چئیرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کے عہدے سے برطرفی کا فیصلہ برقرار،سپریم کورٹ نے نظرثانی کی درخواست مسترد کر دی
-
پاکستان مسلم لیگ (ق) نے وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لیے پی ٹی آئی کی مکمل حمایت کا فیصلہ کیا ہے
-
بھارتی حکومت نے نریندر مودی کے دورہ پاکستان کی خبروں کی تردید کردی
-
عمران خان کی زیر صدارت اجلاس، حکومت سنبھالتے ہی عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے پر تبادلہ خیال
-
وفاقی و صوبائی کابینہ کی تشکیل ،عمران خان نے امیدواروں سے کوائف طلب کرلئے
-
حکومت نے ٹیکس کم کرکے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی ہیں
-
عمران خان نے مجھے پنجاب اسمبلی کا سپیکر بنانے کیلئے گرین سگنل دے دیا ہے، پرویز الٰہی
-
(ن) لیگ کے دورہ حکومت میں پانچ مخصوص کمپنیوں کو دیئے گئے ٹھیکوں کا 10سالہ ریکاڈ طلب
-
اسپیکرقومی اسمبلی نے جاتے جاتے بھی لیگی اراکین اسمبلی کو نوازنا شروع کردیا
-
فواد چوہدری کی چیف جسٹس ثاقب نثار سے چیمبر میں ملاقات
-
انتخابی اخراجات کے گوشوارے جمع کرانے کے بعد ہی کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا، الیکشن کمیشن
-
نیب نے آشیانہ اقبال ہائوسنگ کیس میں شہبازشریف کو ایک بار پھر طلب کرلیا
-
چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس
-
بیگم کلثوم نواز کی حالت میں مزید بہتری، جلد ونٹی لیٹر سے ہٹا دیے جانے کا امکان
-
پیپلز پارٹی نے عمران خان کا راستہ روکنے کیلئے وزیراعظم کا مشترکہ امیدوار لانے کی حامی بھر لی
-
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے عمران خان سے بدھ کے روز ملاقات سے معذرت کرلی
-
پرویز خٹک نے خیبرپختونخواہ کی وزارت اعلی نہ دیے جانے پر سیاست چھوڑنے کی دھمکی دے دی
-
احتساب عدالت نے محمد نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر)محمد صفدر کے خلاف العزیزیہ اسٹیل مل اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت 3اگست تک ملتوی کر دی
-
سپریم کورٹ کی سیکرٹری دفاع کو فوجی افسران کی دوہری شہریت کا پتہ لگانے کی ہدایت ، قانون کے مطابق کوئی بھی سرکاری افسر ریٹائرمنٹ کے بعد دوسال تک بیرون ملک ملازمت اختیار نہیں کرسکتا، سپریم کورٹ
-
نیب نے اورنج لائن ٹرین منصوبے میں 4 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کیخلاف تحقیقات کی منظوری دیدی
-
سابق صدر آصف زرداری کے گرد گھیرا مزید تنگ ہونے لگا
-
پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی دوڑمیں شامل راجایاسرہمایوں سزایافتہ نکلے
-
وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور (ق) لیگ میں فارمولہ طے پاگیا
-
تحریک انصاف نے اسمبلیاں توڑ کر نئے انتخابات کروانے کا اعلان کردیا
-
امریکہ،فیس بک نے جعلی صفحات اور اکاؤنٹس کو بند کردیا
-
متحدہ عرب امارات میں غیرقانونی تارکین وطن کے لیے ویزا ایمنسٹی اسکیم کا آغاز
-
سعودی عرب: ’جیسا کرو گے ویسا بھرو گے‘
-
روس میں جنسی تشدد پر تین سگی بیٹیوں نے ملکر چاقوئوں کے وار سے باپ کو قتل کرڈالا
-
ایران شمالی کوریا نہیں جوامریکی مذاکرات کے لیے سر تسلیم خم کر لے،ایرانی آرمی چیف
-
سعودی عرب: پولیس نے کِکی ڈانس چیلنج کی مرتکب خاتون کو گرفتار کر لیا
-
کویت ، سرکاری اداروں سے غیر ملکی ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ
-
امریکی پادری کی گھر پر نظر بندی ختم کرنے کی اپیل مسترد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.