Open Menu

سوال : اسلام و علیکم جناب محترم ایم اے شامی نقشبندی امید کرتا ھوں کے ٹھیک اور صحت مند ھوں گے . مے کافی پریشان ہوں اپنی نوکری کے مطلق کوئی بھی جاب نہی مل رھی امید کرتا ہوں کے آ پ میری اچھی رہنمائی کرے گے

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : ستاروں کی روشنی میں لگائے گئے زائچے کے مطابق معاملات میں خفیہ دشمنوں اور حاسدین کا شر نظر آتا ہے جس کی وجہ سے آپ مطلوبہ معاملات میں کامیاب نہیں ہو پا رہے، معاملات میں کامیابی کے لئے لوح فتح نامہ بمعہ طلسمات زحل بنوا کر پاس رکھیں۔ خصوصی ورد آپ کے لئے یا فتاح یا رزاق ہے۔

تاریخ اشاعت : بدھ 19 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers