Open Menu

Career Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Career situations. Scroll down to explore Career Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Career by astrology.

کاروبار و نوکری سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : ماین کافی مئھکالات کا سھیکار ھئن ۔۔۔کاب تاک معری ھالات بعھتار ھہہ جاےع گاے

21 Oct, 2018

سوال : اسلام و علیکم امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے میرے ۲ سوال ہیں ایک یہ کہ میری شادی 2014 میں ہوئی تھی لیکن 4 سال گزرنے کے بعد بھی اولاد سے محروم ہیں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ میرے نصیب میں اولاد ہے کہ نہیں انہی شوہر سے اور دوسرا سوال یہ ہے کہ میرے شوہر بہت کوشش کر رہے کہ راولپنڈی میں کوئی جاب مل جائے لیکن مسلہ حل نہیں ہو رہا پہلے بیرون ملک تھے اب وہاں کا بھی کام نہیں ہو رہا ہیں بھی گورنمنٹ ملازم ہوں ۔ ہم دونوں کا معاشی مستقبل کیسا رہے گا۔برائے مہربانی آگاہ کیجئے گا اور راز رکھا جائے۔اگر ہو سکے تو جواب میل میں مل جائے تو آپ کی عین نوازش ہو گی۔ شکریہ

21 Oct, 2018

سوال : میں نے نوکری کیلئے کاغذ دیے ہیں ابہی پھر ۔ پہلے بھی بہت دفع دے چکا ہوں پر کوئی جواب نہیں آتا

21 Oct, 2018

سوال : اسلام علکیم میں کام کے سلسلے میں انگلینڈ کے شھر لندن جانا چاہتا ہوں تو کیا میرے لئے اچھا رہے گا کے نہیں میں نوکری کے لئے جانا چاہتا ہوں مھربانی مجھے بتائیں کے ٹھیک رہے گا کے نہیں

21 Oct, 2018

سوال : میں اپنا ذاتی گھر کب تک بنا سکوں گا۔ کاروبار میں ترقی کب تک ہوگی۔

21 Oct, 2018

سوال : اسلام علیکم! سر میرا سوال یہ ہے کہ میں پچھلے 10سالوں سے مختلف محکمہ جات میں ملازمت کر رہی ہوں مگر کہیں بھی مستقل نوکر ی نہیں مل رہی۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا مجھے مستقل نوکری مل سکتی ہے اور اگر ہم لوگ باہر کے کسی ملک میں جانے کی کوشش کریں تو کامیابی مل سکتی ہے یا کہ نہیں۔

21 Oct, 2018

سوال : السلام عليكم سر میں لاہور میں ایک سرکاری ادارہ میں نوکری کر رہا ھوں قلیل آمدن میں گزارہ مشکل ہے نت نئی پریشانیاں آ جاتی ہیں میں نے اپنا پارٹ ٹائم بھی کاروبار کرنے کی کوشش کی پہلے رکشہ لیا 3 سال رکھا لیکن روز پریشانیاں بڑھتی گئیں کام نہیں چل سکا اور مجبورن بیچ دیا پھر گاڑی لی بینک لیز پر ابھی 3 ماہ ھوۓ تھے کہ وہ بینک نے پکڑ لی کیوں کہ میں قسط ھی نہیں دے سکا اب بینک واپس دینے کو تیار نہیں بینکنگ کورٹ میں کیس چل رہا ہے ہر تاریخ پر اگلی تاریخ مل جاتی ہے لیکن فیصلہ نہیں ھو رہا میں نے تقریباً 4 لکھ رقم دی ہوئی ہے وہ بھی ڈوب جاۓ گی اگر گاڑی نہ ملی تو اور وہ رقم بھی ادھار پر لے رکھی تھی اب گاڑی کو چھڑوانے کے لیے مزید قرض لے چکا ھوں پتہ نہیں گاڑی بھی واپس ملے گی کہ نہیں اور قرض تلے دب گیا ھوں میری زوجہ کے کئی دفعہ کپڑے کٹے ہوے ملے ہیں گھر سے تعویز بھر ملے ہیں اور ہمارا گھر میں استعمال ہونے والا سرسوں کا تیل جس بوتل میں ہم رکھتے ہیں اس میں سے سلائی والی سوئیاں نکلی ہیں سر میں بہت پریشان ہوں میرے چھوٹے چھوٹے 3 بچے ہیں ان کی بھی پرھائی ضائع ہو رہی ہے اتنی تنگدستی ہے کہ میرے پاس بچوں کو سکول داخل نہیں کروا یا جا رہا مہربانی کریں اور حساب لگا کے بتائیں کہ کیا مسلہ ہے اور میرے ساتھ ایسے کیوں ہو رہا ہے اور اس مشکل سے نکلنے کیلیے کوئی وظیفہ بھی بتائیں

11 Oct, 2018

سوال : میں ٦ سال برطانیہ میں گزار کر آیا ہوں. یونیورسٹی نے دوسرا ویزا کر دیا تھا تو مختلف قانونی بہانو سے مزید تین سال وہاں گزار لیکن بلا آخر واپس آنا پڑا . این اب میں واپس جانا چاہتا ہوں لیکن بہت بہت مشکل نظر آرہا ہے .میرا اب نکاح بھی ہو چکا ہےاور میرے پاس کوئی نوکری بھی نہیں ہے. مجھے جانا ہے کے میں کب واپس برطانیہ جا سکتا ہوں؟ اور جب تک میں پاکستان میں ہوں مجھے کب اچھی نوکری مل؟سکیگی؟

11 Oct, 2018

سوال : میں ٢٨/١٢/٢٠١١ کو برطانیہ گیا تھا تعلیم حاصل کرنے کو . ویزا دوبارہ نہیں لگ سکا اسلیے پاکستان واپس پڑا . اب مسلح یہ ہے کے میں واپس برطانیہ جانا چاہتا ہوں لیکن ویزا کا مشکل بل کے ناممکن دیکھے ہے . ک کیا میں اسی سال واپس برطانیہ جانے میں کامیاب ہو سکونگا؟اور جب تک میں پاکستان میں ہوں کب اچھی نوکری مل سکیگی؟ مزید برآں یہ کے میرے لئے کس رنگ کا عقیق بہتر ہوگا؟

11 Oct, 2018

سوال : میں ابھی تک زندگی میں سیٹ نہیں ہوا کاروبار کے بارے میں بتا دے

11 Oct, 2018

سوال : میں نے اپنی نوکری کے لئے دبئ میں پاسپورٹ بھیجا ہوا ہے آپ مجھے بتا دے کہ میرے ویزا آنے کے چانس ہے یا نہں اور کب تک آۓ گا

11 Oct, 2018

سوال : میرا کاروبار سیٹ نھیں ھے میرے کام میں مشکلات بھت آتے ھیں۔ دوست بھت دھوکا دیتے ھیں۔ میرا کوئی حل بتائو۔ میرا کام انشورنس کا ھے۔۔

11 Oct, 2018

سوال : بڑے عرصے سے نوکری کی تلاش میں ہوں نوکری نہیں مل رہی ابھی ایک نوکری پر اپلائی کیا ہے کیا اپ میرا ستاروں کا حال دیکھ کر بتا سکتے ہیں یہ مجھے نوکری مل جائے گی عداد و شمار کی روشنی میں بتائے گا آپکے جواب کا انتظار کروں گا موبائل نمبر لکھ دیتا ہوں اگر وہاں پر میسج کر دیں تو مہربانی ہوگی اللہ آپ کو خوش رکھے اللہ حافظ ۔................. 03004250505..................

11 Oct, 2018

سوال : میں ایک سرکاری ادارہ میں سکیل 09 کا ملازم ہوں۔ میری تعلیم اور تجربہ بھی کافی حد تک بہتر ہے اور عرصہ دراز سے 17 سکیل کی ملازمت کے لیے بھی ٹیسٹ دے رہا ہوں۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کے میرا مستقبل اس حوالے سے کیا ہے۔ شکریہ

11 Oct, 2018

سوال : السلام علیکم مالی حالات اچھے نہیں ہے دوبئی میں کام کرتا ھو پانچ سال ھونے کو ہے

11 Oct, 2018

Q. Mere mobile main urdu typing nahi hai.... Mere future k mutaliq btayen... Kiya main GD pilot bn sako ga

11 Oct, 2018

سوال : بھتک قرض ھے

11 Oct, 2018

Records 1 To 20 (Total 757 Records)