Open Menu

سوال : 1. میں بلڈرز کو اسٹیل اور سیمینٹ ا کاروبارشروع کرنا چاھتا ھوں۔ کیسا رھے گا؟ 2. مئں

محسن عبآ س,   کراچی,   پا کستا ن

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ ابتدائی معلومات کے مطابق آپ کے منتخب شعبہ میں کامیابی کے امکانات بہتر ہیں۔ واللہ اعلم باالصواب۔ اپنی کامیابی کو مستقل بنانے کے لئے لوح شرف مشتری حاصل کرکے اپنے پاس رکھیں۔ مزید معلومات کے لئے براہ راست رابطہ قائم کریں۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 22 نومبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers