Open Menu

سوال : سلام میرا نام اقصیٰ مبین ہے اور میں سیالکوٹ میں رہتی ہوں اور بی ایس سی کی سٹوڈنٹ ہوں میں یہ چاہتی ہوں کے میں بی ایس سی میں فرصت پوزیشن لوں پلز کیا اپ میری اس بارے میں کوئی ہیلپ کر سکتا ہیں آپکی بہت شکر گزر ہوں گے اور آپکے لئے دوا گو ہوں شکریہ اور جواب جلد دیجیے گا

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی حسب خواہش ممکن ہو سکتی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔۔ کامیابی کے لئے طریقہ کار جاننے اور عملی اقدامات کے لئے براہ راست رابطہ کریں۔

تاریخ اشاعت : منگل 17 فروری 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers