Open Menu

Education Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Education situations. Scroll down to explore Education Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Education by astrology.

تعلیم سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : میں بہت پریشان ھو. مھربانی کر کے مجھے بتا ددےمیرا نامmerit list a jaye ga. Plz plz plz mja btayn main bht pershan hn

11 Oct, 2018

سوال : Swap to English Asslam_o_alikum im 11 کلاس میں ہے اور میں صرف اس مضمون کا انتخاب کرتا ہوں جو میں پسند نہیں کرتا اور میں نے اپنے سیکشن کو بھی تبدیل کر دیا ہے یہ میرے لئے یہ اچھا ہے اور میری مستقبل کے مطالعہ میں 80 فیصد نمبر مل سکتے ہیں.

11 Oct, 2018

سوال : السلام عليكم ۔ جناب میرا سوال یہ ہیں کی میرا 7 اکتوبر کو ملیشیا میں کوکنگ کی کمپیٹیشن ہے میں نے بوھوت محنت کی ہیں کیا میرا جیتنے کی کوئی امکان ہیں میرے ستارہ کی مطابق ۔

11 Oct, 2018

سوال : میں نے ماسٹرز پارٹ ا(عربی)کاامتحان دیا ھےکیامیںپاس ھوجاؤں گیااورآگہے کیاکرناچاھۓ؟

11 Oct, 2018

سوال : میں اپنی تعلیم کے بارے میں جاننا چاهتا هوں ۔ ١١اور ١٢ میں٣کتابوں ریاضی ،ریاضی اورانگریزی میں فیل هونے کی وجۂ سے میراایک سال ضا یا هوااور اس با ربهی ایک کتا بریاضی میں فیل هوگیا۔آپ میرے مستقبیل اورلکی نمبر،دن،اور پتهر وغیره کے بارے میں بهی بتا دیں۔شکریۂ

11 Oct, 2018

Q. Mujhe apneee taleem ka pooochnaa kiya mujhe islamabad main m.phil krne ki ijazat ml jai g? Or mere shadii hu jiayege akhir kab tkk ?

11 Oct, 2018

سوال : السلام علیکم سر مجھے پو چھنا تھا کے میری تعلیم کتنی ہے؟ میں آگے پڑھ پائوں گا کے نہی؟؟

11 Oct, 2018

سوال : میں اپنے مستقبل کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں

11 Oct, 2018

Q. Assalam-u-Alaikum mera aap sy sawal ha k mai n 11 year k final exam diye ha kya mai pass hojoun ga aur mere kitny percent numbers aajaye gy

11 Oct, 2018

سوال : میرا سوال یہ ہےکہ میرا تعلیمی کیرئیر کٰٰیا ہوگا کیا میں۰ پڑھ سکتا ہوں بی ایس سی کر سکتا ہوں

11 Oct, 2018

سوال : معرا ۲۳ سعپتامبعر کہ معدیچال چہللعگع کا عنترے تعست ھ مئجے ئس ک بارے ماع جاننا ھ ک وہ کعسا ھہ گا ؟؟؟ کیا معرا مببس ماع ادمیسسیہن ھہ ساکتا ھ؟؟؟ معرے لعاے انے والا واقات کعسا ھہ گا؟؟؟؟

11 Oct, 2018

Records 1 To 20 (Total 279 Records)