Open Menu

سوال : سٹون بتادیں جو مجھے سوٹ کرے میں میاں کے اچھے کام اور بچوں کی تعلیم وتربیت کے لئے پریشان ھوں رشتہ دار ہم سے حسد کرتے ہیں اور دشمن بھی بنے ھوئے ہیں گھر بھی اپنا نہی ہے کافی عرسے سے دوبئ رہائش کرنا چھارہے ہیں لیکن ہر بارروکاوٹ آجاتی ہیں مالی حالات بھی اچھے ھوجائیں اورہردلی خوائش بھی پوری ھوجائے ان سب مصلوں کے بارے بتائیں اور سٹوں جو مجھے پوری طرہاں سوٹ کرے شکریہ

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کے لئے مبارک پتھر زرقون ہے۔ یہ نگینہ آپ فون کر کے ہمارے ادارے سے منگوا سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 29 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers