Open Menu

Family And Social Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Family And Social situations. Scroll down to explore Family And Social Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Family And Social by astrology.

خاندان و رشتہ دار سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : میری شادی کب ھو گی؟ اور کتنے عرصے میں ھو گی؟

21 Oct, 2018

سوال : ماہر نجوم منتخب کریں: عارفین آپکا مکمل نام: میرا نام صیغہ راز میں رکھا جائے - آپکے والد کا مکمل نام : Syed fiaz hussain آپکی والدہ کا مکمل نام : Nusrat murad آپکی مکمل تاریخ پیدائش : ( D-M-Y ) 2-7-1999 پیدائش کا وقت: (رات کے 1:30 am ) Takreeban suba 10 11 bajy پیدائش کا شہر : Lahore ازواجی حیثیت : آپکا ملک : Pakistan آپکا شہر : Rawalpindi آپکا ای میل ایڈریس : [email protected] آپکے سوال کا مقصد :

21 Oct, 2018

سوال : ٢٠٠١ میں میری شادی ہوئی تھی مگر ٢٠١١ سے مسائل چل رہے ہیں.. ٢٠١٢ سے اب تک عدالتوں کے چکر کاٹ رہا ہوں......٢٠١٤ میں بیوی نے خلعہ لے لی ....دوسری شادی بھی نہیں کر سکا ....مالی معاملات بوہت خراب ہیں ... مہربانی فرما کر باتیں حالت کب صحیح ہونگے ... میرے تین بچے بھی ہیں ..جو میرے پاس ہیں .. انکا مستقبل بھی خطرے میں ہے......... کیسز کا چکر کب ختم ہو گا م موبائل ٠٣٢٣٢٦٠٠٠٧٣

21 Oct, 2018

سوال : اولد کب ھو گی

11 Oct, 2018

سوال : میری شادی کب ہوگی

11 Oct, 2018

سوال : میری شادی ۵مہینے پہلے اپنے خالا کے بیٹے کے ساتھ ہوی ہے لیکن ہم ہر وقت جھگڑتے رہتے ہیں کیونکہ ہماری شادی سے نہ میں اور نہ ہی وہ خوش ہے کیونکہ وہ کسی اور سے پیار کرتا تھا میری خالا نے ضدی یے شادی کر دی تھی اب بات بہت بڈھ چکی ہے اب میں طلاق چاہتی ہوں لیکن وہ لوگ دے نہیں رہے اور مارنے کی دھمکی دے رہے ہیں کیا میری طلاق کے بعد مجھے کوئی ایسا ملے گا جو مجھے پیار کرتا ہو اور میرے والدین کی عزت کرے کیونکہ وہ لوگ بہت جاہل تھے مجھے میرا مستقبل جاننا ھے

11 Oct, 2018

سوال : Salam mere nam areeba h mje ye puchna tha k me apne shohr se ab alag hon chati hn meri ۲ betiyan b hain to kia ye mere haq me bhetr h?

11 Oct, 2018

سوال : شا د ی کب ھو گی

11 Oct, 2018

Q. Aolaad e nareena kab ho gi

11 Oct, 2018

سوال : میری شادی کب ہو گئی

11 Oct, 2018

سوال : شادی کے لئے کوئ بھی مناسب رشتہ نہیں مل رہا۔۔۔سب کچھ کر کے دیکھ لیا۔۔مگر کوئ بھی رشتہ لے کر نہیں آتا۔۔۔۔

11 Oct, 2018

Records 1 To 20 (Total 408 Records)