Open Menu

سوال : مجھے گردے میں پتھری ھے جس کی مجھے تکلیف ھے اور میرا ویذا بھی آیا ھوا ھے فروری میں سعدی عرب جا رہا ہوں وہاں مجھے کوھی تکلیف نہ ہو جا ے مجھے بتاے میں کیا کروں.

zahid Bashir,   charhoi,   azad kashmir

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کو اپنی کامیابی اور صحت کے لئے لوح شرف مریخ اور لوح شرف مشتری حاصل کرکے اپنے پاس رکھنا چاہئے اور اپنا اسم اعظم پڑہنے کے ساتھ ساتھ اپنے نوافل اور صدقات کی ادائیگی بھی یقینی بنانی چاہئے۔۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : پیر 26 جنوری 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers