
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Kata Hua Paaon Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Kata Hua Paaon Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Kata Hua Paaon Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں کٹا ہوا پاؤں دیکھنا
(جاری ہے)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ک اگر کوئی نیک آدمی خواب میں دیکھے کہ اس کا پاؤں شل ہو گیا ہے تو یہ دین کی زیادتی کی دلیل ہے ۔
فرمان حق تعالیٰ ہے۔ ولا علی الا عرج حرج (اور لنگڑے پر کوئی حرج نہیں ہے) اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں پر رسی بندھی ہے تو دلیل ہے کہ اس کو کسی سے فائدہ پہنچے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں نہیں ہے اور لکڑی کے سہارے پر چلتا ہے تو دلیل ہے کہ کسی پر بھروسہ کرے گا اور اس سے وفاداری نہ دیکھے گا۔ اور اگر کوئی شاہی حاکم کو دیکھے کہ اس کے دونوں پاؤں کٹے ہوئے ہیں تودلیل ہے کہ کام سے معزول ہو گا اور اس کا مال ضائع ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا پاؤں لوہے کاہے تو دلیل ہے کہ اس کا مال زیادہ ہواگا اور اگر دیکھے کہ اس کا پاؤں چاندی کاہے اور ایڑی سنہری ہے تو بھی یہی تاویل گزشتہ ہے اور اگر دیکھے کہ اس کا پاؤں درد کرتا ہے دلیل ہے کہ نقصان اٹھائے گا۔ اور اگردیکھے کہ اس کا پاؤں ستون سے بندھا ہوا ہے ۔ اس کی تاویل بہتر ہے۔ کیونکہ درخت مرد کی طرح ہے او رستون مردے کی طرح ہے۔ اور اگر دیکھے کہ ا س کا پاؤں جال میں ہے یا زمین میں دھنس گیا ہے تو دلیل ہے کہ جس قدر پاؤں گھسا ہے اسی قدر مکر حیل میں گرفتار ہو گا۔ اور اگردیکھے کہ پاؤں کسی جگہ یا پہاڑ میں پھسلا ہے تودلیل ہے کہ دین و دنیا کے کام سے رکے گا۔ یا کوئی اس کو بات کہے گا اس سے بیمار ہو گا ۔اور اگر دیکھے کہ بیل پر پاؤں ہلا رہا ہے تودلیل ہیکہ کام کی سخت جستجو کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کا پاؤں اونٹ یا بیل کے کھر جیسا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی قوت و اگر اور مال زیادہ ہوگا اوراگر اس کا پاؤں گھوڑے یا گدھے جیسا ہے تودلیل ہے کہ اس کی قوت اور مرتبہ زیادہ ہو گا۔ اور اگر اپنا پاؤں درندے کے پنجے جیسا دیکھے تو دلیل ہے کہ مال حرام حاصل کرے گا۔ اور اگر اپنا پاؤں مرغوں کے پنجوں جیسا دیکھے تواس کے کسب اور معیشت کی قوت کی دلیل ہے اور دشمن پر فتح پائے گا۔ حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ پاؤں کا خواب میں دیکھنا سات وجہ پر ہے ۔ اول ، عیش ۔ دوم ، عمر ۔ سوم ، کوشش کرنا ۔ چہارم، طلب مال۔ پنجم ، قوت ۔ ششم ، سفر ۔ ہفتم ، عورت ۔ اور خواب میں پاؤں کا نچانا یا کٹنا مصیبت اور رنج ہے۔Browse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں کفن دیکھنا
khawab main kafan dekhna

خواب میں انجیل پڑھنا
khawab main anjeel parhna

خواب میں رات دیکھنا
khawab main raat dekhna

خواب میں کئی طرح کے بیج دیکھنا
khawab main kai tarah ky beej dekhna

خواب میں شیر خشت دیکھنا
khawab main sher khasht dekhn a

خواب میں مگر مچھ دیکھنا
Khawab mein magarmach dekhna

خواب میں اسپندان (حرمل) دیکھنا
khawab main aspandaan dekhna

خواب میں خود کو پاخانہ کرتے دیکھنا
Khawab main khud ko pakhana krty dekhna

خواب میں سونا دیکھنا
khawab main sona dekhna

خواب میں سیسہ دیکھنا
khawab main seesa dekhna

خواب میں بساط کو دیکھنا
khawab main basaat ko dekhna

خواب میں زعروردیکھنا
khawab main za'aroor dekhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں سورہ المائدہ پڑھنا
خواب میں سونٹھ دیکھنا
خواب میں سبزی بیچنا
خواب میں محراب میں نماز پڑھنا
خواب میں پردہ داری کرنا