Open Menu

سوال : میری شادی پسند سے ہوگی یا گھر والون کی مرضی سے ہوگی اور کب تک ہوگی اور کھان ھو گی پسند کی ھو گی ؟

بشری اکرم,   ماتلی,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق بنائے گئے زائچہ میں آپ کی اپنی پیدا کردہ پیچیدگیاں سرفہرست ہیں جس کے لئے آپ کو مکمل توجہ دے کر اپنے اہداف حاصل کرنا ہوں گےجس کے بعد آپ کی شادی کا معاملہ سر اٹھا سکے گا۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : بدھ 19 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers