Open Menu

سوال : میری شادی کب تک ھو گی اور کاروبار کیسا رے گا مسقبل میں

سید عامر حسین شاہ,   مانسھرہ,   پاکسان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی خوش قسمتی کا وقت اکتوبر 2014 سے شروع ہو کر اپریل 2016 تک رہے گا۔ اس دوران آپ کو بہت سی خوشیاں حاصل ہو سکیں گی۔

تاریخ اشاعت : اتوار 19 جنوری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers