Open Menu

Khawab Main Ghusal Karna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Ghusal Karna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Ghusal Karna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Ghusal Karna

خواب میں غسل کرنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے دریا میں غسل کیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا غم و اندوہ کم ہو گا ۔ اور اگر بیمار ہے تو صغت اور شفا ء پائے گا اور اگر قوض دار ہے تو قرض سے سر خرو ہو گا ۔
اور خوف سے امن میں رہے گا اور اگر قیدی ہے تو خلاصی پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ تھوڑے پانی میں غسل کیا ہے اور ہاتھ منہ دھویا ہے ۔ دلیل ہے کہ خیرو منفعت پائے گا ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ ہاتھ کو پانی اور سجی سے دھویا ہے ۔ اگر دوست رکھتا ہے ۔

تو اس کی ان سے جدا ہونے پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے غسل جنابت کیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا کام ختم ہو گیا ہے ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ خواب میں جنابت سے غسل کرنا دلیل ہے کہ جھوٹ سے پاک ہو گا اور جو زیادتی اور نقصان جنابت کے غسل سے ظاہر ہو گا جھوٹے دین پر دلیل ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation