Open Menu

سوال : میں ا یک لڑکے کو پسند کرتی ہو اس کا نام شہبا ز احمد خان ہے کیا یہ لڑکا میرے لیئے بہتر ہے اس کی والدہ کا نام شاہدہ ہے۔ مہربانی کر کے مھجے میری زندگی کا فیصلہ لینے میں مدد کرے۔

محسینہ عمران پیار سے سب عظمیٰ کھتے ہئں,   کراچی,   پا کستا ن

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی شادی خوشگوار ثابت ہو سکے گی ۔۔ واللہ اعلم بالصواب۔ مزید معلومات کے لئے براہ راست رابطہ قائم کریں۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 7 فروری 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers