Open Menu

سوال : میری شادی کب ہو گی۔۔۔ محبت کی ہو گی ےا پسند کی ہو گی،۔ یا ارینج میریج ہوگی۔۔۔

سعید خان,   کراچی,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : سید خان: لگائے گئے زائچے کے مطابق پسند کی شادی میں مشکلات ہیں ،زیادہ امکان ارینج میرج کا ہے،جذباتی معاملات میں کامیابی کے لئے لوحِ تسخیر خاص بنوا کر پاس رکھیں۔

تاریخ اشاعت : بدھ 29 جنوری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers